پاکستان

تفتیش میں کسی تیسرے شخص کا ڈی این اے نہیں ،شاہنواز امیر کا میچ ہوا،پراسیکیوٹر کے سارہ انعام قتل کیس میں دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں پراسیکیوٹر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ تفتیش میں کسی تیسرے شخص کا ڈی این اے نہیں آیا،تفتیش میں شاہنواز امیر کا ڈی این اے میچ ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس …

Read More »

پولیس وردی میں ویڈیوز بنانے والا ٹک ٹاکر گرفتار کرلیاگیا

پشاور (پاکستان امیج) پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا،پولیس نے ملزم کے قبضے سے پولیس وردی اور موبائل فون برآمد کر لیا جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 286.20 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ کے گزشتہ سیشن میں ڈالر 286.50 …

Read More »

مبینہ غیرشرعی نکاح کیس؛ وکیل شیر افضل مروت کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت وکیل شیر افضل مروت کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کے سیشن عدالت کے فیصلے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ایف آئی اے ، اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ایف آئی اے ، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشری ٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سرکاری وکیل سے مکالمہ کیا کہ درخواست …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف کا 30 نومبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کا 30 نومبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کردی۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں جج محمد بشیر کے روبرو وکیل قاضی مصباح ایڈووکیٹ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نواز شریف کا دوران تفتیش بیان ریکارڈ …

Read More »

کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،آصف نکئی بھی آئی پی پی میں شامل

لاہور (پاکستان امیج)کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،انہوں نے جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں سردار آصف نکئی کی جانب سے استحکام پاکستان پارٹی میں …

Read More »

مسلم لیگ( ن) نے آئندہ الیکشن کی شفافیت سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی تائید کردی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ( ن) نے آئندہ الیکشن کی شفافیت سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی تائید کردی ہے۔ترجمان مسلم لیگ( ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا بیان اہم ہے،( ن) لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آصف زرداری اگلا الیکشن شفاف ہوتا …

Read More »

میٹرو بس میں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور(پاکستان امیج) پولیس نے میٹرو بس میں چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان عدنان عرف لالو اور اس کا ساتھی غلام عباس بسوں کے اندر مسافروں کو اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے۔ علاوہ ازیں پولیس نے میٹرو بس میں چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان سے 40ہزار نقدی برآمد کر کے مدعیہ سلطانہ بی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ ہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ کہاانہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ اور ہماری ذمہ داری ہيں۔ ایک ٹی …

Read More »