کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Read More »پاکستان
نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے، نگران حکومت ہی کوئی فیصلہ کرلے کہ نیب کے ادارے کا کیا کرنا ہے؟ یہ ادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر …
Read More »امریکہ سمیت کوئی سفیر ہم سے مطالبہ نہیں کر سکتا نہ ہی پاکستان کسی کا دباؤ لیتا ہے : انوارالحق کاکڑ
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کوئی سفیر ہم سے مطالبہ نہیں کر سکتا نہ ہی پاکستان کسی کا دباؤ لیتا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی اسلحہ پاکستان سمیت خطے …
Read More »افغانستان اپنے ہاں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ہمارے حوالے کرے، نگران وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف دہشت گردوں کیخلاف افغان حکومت نےکوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے. نگران وزیراعظم نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبوری افغان حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں 60 فیصد اضافہ ہوا، خودکش حملوں میں ملوث افراد میں 15 افغان شہری ملوث تھے، اقوام …
Read More »زمین پر قبضہ؛ فیض حمید کیخلاف درخواستگزار کے وکیل کو وکالت نامہ جمع کرانیکی مہلت
اسلام آباد(پاکستان امیج) زمین قبضے کے الزام میں فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس میں سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کو وکالت نامہ جمع کرانے کے لیے وقت دے دیا۔ دوران سماعت، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے درخواست میں سنگین الزامات عائد کیے ہیں، کیا کیس …
Read More »پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے سے متعلق منصوبہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ پاکستان کی معاشی ٹیم نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پورا کرنے کے انتظامات، تفصیلات اور نئی تجاویز سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو آگاہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال میں …
Read More »پیپلزپارٹی رہنما نے (ن) لیگ اور ایم کیو ایم کو ’’پیر بھائی‘‘ قرار دید یا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کےرہنماسعید غنی نےمسلم لیگ( ن) اور ایم کیو ایم کو ’’پیر بھائی‘‘ قرار دے دیا ۔مسلم لیگ (ن )اور متحدہ قومی موومنٹ کے اتحاد پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن )اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، ان کا اتحاد پرانا ہے، (ن) لیگ پنجاب میں اور متحدہ …
Read More »ن لیگ اور ایم کیو ایم کا آئندہ انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد ہوگیا اور دونوں سیاسی جماعتوں نے آئندہ عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے وفد کی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لاہور مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا …
Read More »ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں …
Read More »وادی تیراہ میں شہیدجوانوں کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)6 نومبر کوضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگانے والے نائیک خوشدل خان (عمر 31 سال، ساکن ضلع لکی مروت)، نائیک رفیق خان (عمر 27 سال، ساکن ضلع چارسدہ) اور لانس نائیک عبدالقادر (عمر 33 سال، ساکن ضلع مری) کی نماز جنازہ ان …
Read More »
Pakistan Image