پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان جاری کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ ترنول کے مقام جلسہ نہیں کرنا،بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھرآئین و قانون کی پاسداری کی، آئین و قانون …
Read More »پاکستان
رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری ،مسلم لیگ (ن )اور جماعت اسلامی کے انٹراپارٹی انتخابات درست قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )کے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلئے،الیکشن کمیشن نے کہاکہ نوازشریف مسلم لیگ( ن) کے صدر ہیں،نوازشریف بلامقابلہ مسلم لیگ( ن) کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ الیکشن …
Read More »پی ٹی آئی کے 2 اراکین کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ ،( ن) لیگ کے 2 اراکین بحال
اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 2 اراکین کی اسمبلی رکیت ختم کر دی گئی جبکہ (ن )لیگ کے 2 اراکین کو بحال کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت منسوخ ہونے …
Read More »پرویز الٰہی سے متعلق غیرضروری درخواست دائر کرنے پر نیب کو 2لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے متعلق غیرضروری درخواست دائر کرنے پر نیب کو 2لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب )نے پرویز الٰہی کو نیب انکوائری کا ریکارڈ دینے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی …
Read More »ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ،خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں،سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال،نتاشا کو ڈسچارج کر دیاگیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کارساز حادثہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،زیرعلاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جناح ہسپتال کے نفسیاتی وارڈکے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہاہے کہ 19اگست کو جب ملزمہ کو ہسپتال لایا گیا تو ظاہری حالت ٹھیک نہیں تھی،ملزمہ کے اہلخانہ نے بتایا کہ وہ ذہنی مریضہ ہیں،لیکن اس حوالے …
Read More »نیا توشہ خانہ کیس؛بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کردی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست غیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس میاں …
Read More »انٹرنیٹ صارفین کیلئے ایک اور پریشانی، وائی فائی موڈیم پر بھاری ڈیوٹی عائد کر دی گئی
کراچی (پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 4G MiFi موڈیم اور موبائل وائی فائی موڈیم کی درآمد پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ) کراچی نے ”موڈیمز“ کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری …
Read More »ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز کیوں سست ہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے قائمہ کمیٹی کو وجہ بتایا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی اے نے قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ سب میرین کنسورشیم نے آگاہ کیا سب میرین کیبل میں فالٹ سے انٹرنیٹ متاثر ہے،وی پی این کے استعمال سے مقامی انٹرنیٹ ڈاؤن ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا امین الحق کی زیرصدارت اجلاس ہوا،ملک میں …
Read More »انٹرنیٹ سست؛ پشاور ہائی کورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس
پشاور(پاکستان امیج) ملک میں انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف درخواست پر ہائی کورٹ نے پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد اعجاز خان پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انٹرنیٹ سست ہونے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل …
Read More »پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری
اسلام آباد (پاکستان امیج )متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف 2 دہائیوں سے جاری جنگ کی پاکستان نے بھاری قیمت چکائی ہے۔انہوں …
Read More »
Pakistan Image