اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔ پی ٹی آئی کے جلسے سے شیر افضل مروت، راجا ناصر عباس، جمشید دستی اور عون عباس …
Read More »پاکستان
نئے کرنسی نوٹوں کا آرٹ مقابلہ، سٹیٹ بینک نے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی (پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ مقابلے کے اختتام پر نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں مقابلہ جیتنے والے مقامی آرٹسٹس کے نام اور ان کے تخلیق کردہ نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کیے گئے۔ 10 روپے کے …
Read More »عوام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو مسترد کر دیا ، وزیر اطلاعات عطاتارڑ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے کہنا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو مسترد کر دیا ہے، اسلام آباد سمیت پنجاب میں ٹریفک معمول کے مطابق رہی،جن لاکھوں لوگوں نے آج انقلاب برپا کرنا تھا پتہ نہیں وہ کہاں چلے گئے ہیں؟ انہوں نے مزیدکہا کہ …
Read More »کسی کا باپ بھی مجھے عمران خان سے جدا نہیں کرسکتا ، شیر افضل مروت کا جلسے سے خطاب
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر پنجاب میں جلسہ کریں گے، جلسے کی تاریخ کا اعلان علی امین گنڈاپور کریں گے۔سنگجانی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ آج کارکنان کی محبت کو دیکھ کر میں یہ کہتا …
Read More »پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور دوپہر 2بجے کے قریب پشاور سے صوابی انٹرچینج کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے نکلے۔ علی امین گنڈاپور خصوصی طور پر تیار کردہ کنٹینر میں صوابی سے اسلام آباد پہنچے …
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شخص پر مقدمہ درج
حافظ آباد(پاکستان امیج ) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پیپلزپارٹی حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل اور بار کے سابق صدر محمد ارشد ایڈووکیٹ کی جانب سے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ماسٹر …
Read More »وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ کا نوٹس،آئی جی سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چونگی نمبر 26 میں پی ٹی آئی جلسے کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی سے رپورٹ طلب کرلی،ساتھ ہی انہوں نے زخمی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ میں …
Read More »اسرائیل نے عمران خان کو سیاسی طور پر گود لیا ہوا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کئی دہائیوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حمایت کر رہا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں وزیر دفاع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کا سلسلہ 90ء کی دہائی سے جاری ہے، بانی پی ٹی آئی نے ایک یہودی …
Read More »پی ٹی آئی نے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراو کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کی خبریں من گھڑت ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ جعلی وفاقی حکومت کی آلہ کار بنی ہوئی ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ کی …
Read More »کوشش کریں گے کہ سردار اخترمینگل کی ناراضی ختم کریں : رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (پاکستان امیج ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی وفد کے ہمراہ بی این پی رہنما سردار اختر مینگل سے ملاقات جاری ہے۔ ن لیگ کا وفد اختر مینگل سے ملاقات کے لئے پارلیمنٹ لاجز پہنچا ہے جہاں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کی ، ملاقات میں رانا …
Read More »
Pakistan Image