پاکستان

دیربالا؛گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 9بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12افراد جاں بحق

دیربالا(پاکستان امیج)دیربالا میں پاتراک کے علاقے میدان میں مٹی کا تودہ گھر پر آگرا، المناک واقعہ میں 12افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین، ایک مرد اور 9بچے شامل ہیں،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے …

Read More »

ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانے والوں سے تحقیقات ہونی چاہیے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیر اعظم کےمشیررانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانے والوں سے تحقیقات ہونی چاہیے، دہشت گردوں کو واپس لانے کی ان علاقوں کے منتخب نمائندوں نےبھی مخالفت کی تھی۔ ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےرانا ثنااللہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف روزانہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز …

Read More »

کراچی میں باپ کی پستول سے گولی چلنے سے شیر خوار بیٹی جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج) فیڈرل بی ایریا بانٹوا نگرگھرمیں پستول صاف کرتے ہوئے باپ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے شیرخواربیٹی جاں بحق ہوگئی،پولیس نے ملزم باپ کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح عزیز آباد تھانے کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 3 بانٹوا نگر کاشف ملک شاپ کے قریب گھرمیں فائرنگ سے شیرخوار بچی جاں بحق ہوگئی جس کی لاش …

Read More »

عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کی افواہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بیان بھی سامنے آگیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل سہولیات واپس لینے کی افواہوں پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بیان بھی سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کردی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول …

Read More »

علی امین گنڈاپور نے مشعال یوسفزئی کو مشیر کے عہدے سے برطرف کردیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےمشعال یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق مشعال یوسفزئی وزیراعلیٰ کی مشیر برائے سماجی بہبودتھیں،خیبرپختونخواکابینہ سے وزیر سی اینڈ ڈبلیو کی برطرفی کے بعد سماجی بہبود کی مشیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر ہاؤس کو موصول ہو …

Read More »

وزیراعظم پاکستان اور چیف ایڈوائزر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف اور چیف ایڈوائزر عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پروفیسر محمد یونس کو چیف ایڈوائزر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی،وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر ہمدردی کااظہارکیا،وزیراعظم نے بنگلہ دیش کی سماجی، اقتصادی ترقی …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی بھی یوٹیلٹی سٹورز کے احتجاجی ملازمین کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد ( پاکستان امیج )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی بھی یوٹیلٹی سٹورز کے احتجاجی ملازمین کے حق میں بول پڑے ۔ زین قریشی نےکہا ہےکہ کیا تاجر کہہ رہے ہیں کہ وہ ٹیکس نہیں دیں گے؟سب کو ٹیکس دینا چاہیے،یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے لیے نوکریوں کے مواقع کیا آسمان سے گریں گے،نوکریوں پر پابندی …

Read More »

اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایوان صدر میں اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزرا، سینیٹرز اور دیگر شخصیات نے شرکت کی، جویلین تھرو کے شعبے میں گراں قدر کامیابیوں کے اعتراف میں ارشد ندیم …

Read More »

پاکستان کی بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری دینے کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) رواں ماہ کے آغاز میں ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیشی شہریوں کو مفت ویزا انٹری کی اجازت دے دی ہے تاہم اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق سماجی میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک …

Read More »

بیرون ملک جانیوالے مسافر کے موبائل سے 47سے زائد ویزے برآمد

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے مسافر کے موبائل سے 47سے زائد ویزے برآمد ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے مسافر کو گرفتار کرلیا، ملزم وزٹ ویزے پر ملائیشیا جارہا تھا،ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے ایجنٹ کی ملی بھگت سے ملائیشیا سے یوکے جانے کی کوشش کرنا تھی،ملزم …

Read More »