پاکستان

حکومت پنجاب کا جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکز کی رہائی کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)حکومت پنجاب نے جماعت اسلامی کے گرفتار مقامی رہنماؤں اور ورکز کو رہاکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پر کیا گیا ،جماعت اسلامی کے گرفتار ارکان کو آج رہا کردیا جائے …

Read More »

وزارت انرجی ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)وزارت انرجی ڈویژن نے ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 13کمپنیوں کی نجکاری کا پلان جاری کردیا گیا، پاور سیکٹر کی 12تنظیموں کی نجکاری سے متعلق بھی ہدایات جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 57ہزار 300روپے ہو گئی،جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2057روپے بڑھ کر 2لاکھ 20ہزار …

Read More »

افغان کارگو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کیلئے ’پاسپورٹ‘ لازمی قرار، افغان حکام کا ’انتہائی‘ ردعمل

اسلام آباد (پاکستان امیج) افغان کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لئے گزشتہ روزسے پاکستان کسٹم حکام نے ویزہ شرط پر عمل درآمد کا آغاز کردیا تو افغان حکام نے ردعمل کے طورپر ہرقسم کی مال بردار گاڑیوں کی افغانستان داخلے پر پابندی لگادی جس کے باعث آج دوسرے روز بھی دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں معطل ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز …

Read More »

دھرنے والے سیاست کررہے ہیں، بعض ٹیکس تو بالکل جائز ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ جو لوگ آج دھرنے دے رہے ہیں وہ سیاست برائے سیاست کررہے ہیں،بعض ٹیکس تو بالکل جائز ہیں،ٹیکس پیئرز پر مزید ٹیکس ڈالنا قابل تعریف نہیں، حکومت کے اپنے آئی پی پیز ہیں ان کا کوئی ایشو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر پابندی ختم کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رولز اور ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ریگولیٹ ہوتے ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ریگولیٹرز کے ذریعے کام کرے۔ …

Read More »

لاہور میں بارشوں کا44 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے پرپنجاب حکومت کا ریکارڈ رفتار سے امدادی آپریشن

لاہور( پاکستان امیج)لاہور میں بارشوں کا44 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے پرپنجاب حکومت کا ریکارڈ رفتار سے امدادی آپریشن سرانجام دیا- وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان فیلڈ میں پہنچے اور قرطبہ چوک،سپر یم کورٹ رجسٹری، لکشمی چوک، گلبرگ،بھاٹی چوک، قذافی سٹیڈیم اور دیگر علاقوں کے دورے کیے-سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی …

Read More »

مانسہرہ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ، متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں

بالا کوٹ(پاکستان امیج)مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔ مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا متبادل راستہ بھی سیلاب کی نذر ہو گیا۔ سیلابی ریلہ مہانڈری بازار میں بھی داخل ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر عدنان …

Read More »

یہ بات طے ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی ہے، فوادچودھری

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہنا ہے کہ یہ بات طے ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی نہیں ہونی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچودھری کاکہناتھا کہ حکومت بجلی، تیل اور تنخواہ دار طبقوں پر ٹیکس لگا کر پیسہ کما رہی ہے،اپوزیشنن لیڈر کی نااہلی یہ ہے کہ …

Read More »

محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 02 اور03 اگست کے دوران شدید بارشوں کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، چترال،دیر، سوات، شانگلہ، بونیر،بنوں، کرم، وزیرستان،ڈیرہ اسماعیل خان، اورکزئی، خیبر، مہمند، نوشہرہ، صوابی، اسلام آباد/ راولپنڈی، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر …

Read More »