پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی اپنا چپڑاسی بھی نہیں رکھ سکتا وہ آرمی چیف کا مرہون منت ہوتا ہے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اپنا چپڑاسی بھی نہیں رکھ سکتا وہ آرمی چیف کا مرہون منت ہوتا ہے، فیض حمید کے حوالے سے فیلڈ کورٹ مارشل اپنا قانونی راستہ خود اختیار کرے گا۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …

Read More »

علی امین گنڈا پور سے اختلافات، خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر شکیل احمد خان عہدے سے مستعفی

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اختلافات کے باعث خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،مستعفی صوبائی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو بھجوادیا،اس حوالے سے شکیل خان کا کہنا ہے کہ کابینہ سے استعفیٰ دینے کی وجوہات ایوان میں بتاﺅں گا۔ میں اپنے آپ کو تمام فورمز …

Read More »

عمرایوب کا حماد اظہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار،فیصلہ پختہ مزید ذمہ داری جاری نہیں رکھ سکتا،حماد اظہر کا جواب

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر کی جانب سے دئیے گئے استعفیٰ کو منظور کرنے سے انکار کر دیا،اپنے پیغام میں انہوں نے حماداظہر کے استعفیٰ پر کہا کہ آپ نے پارٹی اور بانی پی ٹی آئی کیلئے انتھک محنت کی اس لئے آپ کا استعفیٰ …

Read More »

کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی،علی امین گنڈاپور

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر تعمیر ات ومواصلات شکیل احمد خان کے استعفیٰ کے حوالے سے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک تحریری استعفیٰ موصول نہیں ہوا۔ کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی۔ شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کر کے گورنر …

Read More »

اپرکوہستان؛ چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا میں گر گئے

اپرکوہستان(پاکستان امیج)اپرکوہستان کے علاقے برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا میں گر گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں چیئر لفٹ کے استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے ، تاہم لوگوں نے اپنی سہولت کیلئےچھوٹی چھوٹی چیئر لفٹ لگا رکھی ہیں،آج صبح برسین میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 3افراد دریا …

Read More »

اسلام آباد میں ہاتھ پاؤں بندھی ہوئی ملنے والی’غیرملکی‘ خاتون کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، اصل حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج )2 روز قبل اسلام آباد میں ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی خاتون کےزیادتی اور غیر ملکی ہونے کے معاملے کی تحقیقات مکمل ہو گئیں اور پولیس نے حقیقت کا پتہ لگا لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود میں ملنے والی خاتون کوئی غیر ملکی نہیں ہے بلکہ اس کا نام ’ فروا کیانی …

Read More »

سپریم کورٹ؛بشریٰ بی بی،نجم ثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی،نجم ثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔ شنجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان، جسٹس نعیم افغان 19اگست کو سماعت کریں گے،وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

Read More »

صحافی کا سوال “کیا حکومت گر رہی ہے ” خواجہ آصف نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف سےصحافی نے سوال کر دیا کہ “کیا حکومت گر رہی ہے؟” وزیر دفاع خواجہ آصف نے فوری اس کا جواب دیا کہ” اپوزیشن نے خود کو حوصلہ بھی تو دینا ہوتا ہے۔” “جنگ ” کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی گرفتاری سے …

Read More »

نیب کا پہلا کال اپ نوٹس تو درست نہیں، عدالت آج ہی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دے سکتی ہے،جسٹس گل حسن کے نئے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کیخلاف درخواست پرجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ نیب کا پہلا کال اپ نوٹس تو درست نہیں، دوسرا ہمیں دکھا دیں،آپ نیب کے مبہم کال اپ نوٹس پر گرفتاری کا جواز کیسے پیش کریں گے؟ عدالت آج ہی …

Read More »

بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بہاولپور (پاکستان امیج) قطب پور پولیس نے ضلع لودھراں کے گاؤں محمد پور گھوٹا میں ایک نابالغ لڑکی کی عمر رسیدہ شخص سے شادی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق انہیں ایک بیوہ نے ایمرجنسی ہیلپ لائن پر اطلاع دی کہ اس کے سسرال کے 3 افراد ریحان، عزیز اور اعجاز ان کی 14 سالہ بیٹی کی …

Read More »