ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ،خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں،سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال،نتاشا کو ڈسچارج کر دیاگیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کارساز حادثہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،زیرعلاج ملزمہ نتاشا کو ڈسچارج کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جناح ہسپتال کے نفسیاتی وارڈکے سربراہ ڈاکٹر چنی لال نے کہاہے کہ 19اگست کو جب ملزمہ کو ہسپتال لایا گیا تو ظاہری حالت ٹھیک نہیں تھی،ملزمہ کے اہلخانہ نے بتایا کہ وہ ذہنی مریضہ ہیں،لیکن اس حوالے سے اہلخانہ کوئی ریکارڈ پیش نہیں کرسکے۔

ڈاکٹر چنی لال کا مزید کہناتھا کہ ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھی ہے خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *