اسلام آباد (پاکستان امیج) 8ستمبر کو سنگجانی کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام کے بعد جس میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے انتہائی جارحانہ تقریر کی تھی جسے ریاست کے خلاف اور اشتعال انگیز بھی قرار دیا گیا، کے بعد ان کے منظر سے غائب ہوجانے کو پراسرار گمشدگی جیسی مختلف قیاس اور خدشات …
Read More »پاکستان
شہبازشریف کا سرکاری سکوشہبازشریف کا سرکاری سکولوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان لوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سےمتعلق اجلاس ہوا جس دوران وزیراعظم نے الیکٹرک وہیکلز کے حوالے سے جامع فنانشنل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے کہا کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ کیلئے حکومت ترجیحی اقدامات اٹھا رہی ہے ، الیکٹرک وہیکلز سے …
Read More »9 ستمبر کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا،یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے:لطیف کھوسہ
لاہور (پاکستان امیج ) تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 ستمبر کی درمیانی شب کو جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ ” جنگ ” کے مطابق لطیف کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ 9 مئی سے بڑا سانحہ ہے، اس پر جو کمیٹی بنائی ہے وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے …
Read More »دنیا بھر میں استعال ہونےوالا میسنجنگ ایپ ٹیلی گرام کے استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
لاہور(پاکستان امیج)دنیا بھر میں استعال ہونےوالا میسنجنگ ایپ ٹیلی گرام کے استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی، انتظامیہ نے مواد کو کنٹرول کرنے سے متعلق پالیسی کو بڑی خاموشی سے تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ادارے نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ صارفین اب اپنی نجی اور گروپ چیٹ میں شئیرکیے جانے والےغیر قانونی مواد کے بارے میں …
Read More »سینیٹ اجلاس : معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا واک آوٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز برہم ہوگئے، معطلی کے باوجود سینیٹر فلک ناز چترالی کی ایوان میں موجودگی پر حکومتی سینیٹرز واک آوٹ کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چئیرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو ایوان میں موجود …
Read More »قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینے سے منع کردیں تو بہت کچھ واضح ہو جائے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اگر قاضی فائز عیسی توسیع نہ لینے کا اعلان کردیں تو بہت کچھ واضح ہوجائے گا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ اگر وہ …
Read More »لکی مروت دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم، سڑکیں کھول دی گئیں
خیبرپختونخوا(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گذشتہ چار روز سے جاری پولیس اہلکاروں کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ مذاکرات مروت قومی جرگہ نے کیے، جس میں ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر، ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈپی پی او) تیمور خان، کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) پشاور قاسم علی خان …
Read More »علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی گمشدگی پر سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو اغوا کرلیا گیا تھا، انہیں ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ کانسٹیٹوشن ایونیو کے اوپر دفتر میں ہوگئے، انہیں موبائل فون سے محروم کردیا گیا اور وزیراعلیٰ …
Read More »مولانا فضل الرحمان کی اسٹبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان سے آدھی رات کو اہم ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے سینئیر سیاستدان سے اہم ملاقات کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر محمد علی درّانی کی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب دیر گئے تک ملاقات جاری رہی۔ اس ملاقات میں سیاسی امور اور مستقبل …
Read More »12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاوّل کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ اس سے …
Read More »
Pakistan Image