لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ کرنے جارہی ہوں جس کا مجھے اور میاں نوازشریف سمیت پنجاب کے عوام کو بھی بہت …
Read More »پاکستان
ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مختلف علاقوں میں آج مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج شام کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا …
Read More »لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس؛سندھ ہائیکورٹ تفتیش میں پیشرفت نہ ہونے پر برہم، رپورٹ طلب کرلی
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران تفتیش میں پیشرفت نہ ہونے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے سربراہ جے آئی ٹیز اور پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی،ایم کیو ایم …
Read More »شکر گڑھ میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
شکر گڑھ (پاکستان امیج )شکرگڑھ میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کےوالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے دیوار پھلانگ کرگھرمیں داخل ہو کر زیادتی کی اور فرار ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ متاثرہ لڑکی کا ٹی …
Read More »اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے کیخلاف درخواست پرفوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 6ہفتوں میں تحریری جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت طارق منصور ایڈووکیٹ نے کہاکہ 6ہفتوں بعددرخواست غیرموثر ہو جائے گی،جسٹس یوسف علی سعید نے استفسار کیا کہ کیا …
Read More »ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحق
لاڑکانہ (پاکستان امیج)لاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 32 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس ایران کے شہر یزد پہنچی، جہاں بس کے مبینہ طور …
Read More »کراچی والوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ، سیوریج اور پانی کے نرخوں میں اضافہ
کراچی(پاکستان امیج) کراچی والوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے سیوریج اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر23فی ضد اضافہ کر دیا ۔سیوریج بلوں میں 14فی صد اور پانی کیلئے نرخوں میں 9فی صد اضافہ کیا گیا تاہم عوامی ردعمل سے بچنے کے لیے واٹر بورڈ نےنرخوں میں اضافے کو خفیہ …
Read More »2بندے تحریک انصاف کی بدنامی کا باعث بنے ، اب ہم رکنے والے نہیں، تمام لوازمات کیساتھ آئیں گے: شیر افضل مروت
کراچی (پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہےکہ 22اگست کو جلسے سے رکنے والے نہیں‘تمام لوازمات کے ساتھ آئیں گے کسی نے کوشش کی بھی توروک نہیں پائے گا.بانی پی ٹی آئی سے پرانی ملاقاتوں میں اخذ کیا وہ جنرل(ر) فیض حمیدسے خوش نہیں تھے۔جنرل فیض کے بارے میں میری پرانی اور آج کی رائے ایک …
Read More »چھوٹے بھائی نے بجلی بل پورے ملک میں بڑھائے، بڑے نے پنجاب میں کم کردیئے، شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج)سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چھوٹے بھائی نے بجلی کے بل بڑھائے،بڑے بھائی نے پنجاب کیلئے کم کردیے، مریم نواز کی تقریر سن کر افسوس ہوا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صرف پنجاب میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں بھی …
Read More »بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، ڈی سی پنجگور کی شہادت میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کی شہادت میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بلوچ …
Read More »
Pakistan Image