ایبٹ آباد (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے حال ہی میں پنجاب کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان کیا جس کے بعد شہریں انہیں ریلیف فراہم کرنے پر سراہ رہے ہیں جس کا ایک ایسا ہی مظاہرہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب وہ اپنے پروٹوکول کے ساتھ …
Read More »پاکستان
بونا راست جدید تکنیکوں سے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بونا راست کنیکٹیوٹی منصوبہ جدید تکنیکوں کے ذریعے مالیاتی لین دین کو فروغ دینے کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ بونا راست کنیکٹیویٹی منصوبے کے نفاذ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں سب کو خوش آمد کہتا ہوں اور اس …
Read More »شکنجہ سخت ،پنجاب میں پتنگ بازی، پتنگ سازی اور ٹرانسپورٹیشن ناقابل ضمانت جرم قرار
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے پتنگ بازی، پتنگ سازی اور اسکی ٹرانسپورٹ کرنا ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا۔پتنگ کے ساتھ ساتھ دھاتی ڈور، تار، تندی اور مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن بھی جرم قرار دیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے ایکٹ 2007 میں …
Read More »مرغی کا گوشت مہنگا، انڈوں کے نرخ بھی بڑھ گئے
لاہور(پاکستان امیج)لاہورمیں دو روز میں مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی، آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت 7روپے سستا ہونے کے بعد 584 روپے کلو ہو گیا ہے۔ لاہور میں 2 روز کے دوران برائلرمرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو سستا ہوا ہے۔آج زندہ برائلرمرغی …
Read More »عمران خان کے ترنول میں جلسہ ملتوی کرنے پر فوادچودھری بھی بول پڑے
لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا،شدت پسندوں کی …
Read More »کم لاگت میں اہل خانہ کو پیسے بھیجنے کا آسان طریقہ سامنے آ گیا، پاکستانی تارکین وطن کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کو رقوم پاکستان میں اپنے اہل خانہ کو بھیجنے میں سہولت فراہم کرنے کیلئے شاندار منصوبے ’بونا –راست کنکٹیوٹی ‘کا اجراء کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیاہے کہ ادائیگیوں کا ڈیجیٹل نظام راست عرب مانیٹری فنڈ کے تحت منسلک کر دیا گیا ہے ، اوورسیز پاکستانیوں کے …
Read More »پیرکو عام تعطیل کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پرمقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26اگست کو حضرت داتاگنج بخشؒ کے عرس پر لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے،ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے، تاہم پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، جنوب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور …
Read More »تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف انٹراپارٹی کیس 27اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہراور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیئے،سماعت میں پی ٹی آئی وکلا تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔
Read More »اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا نیا این او سی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کوجلسہ کرنے کی اجازت دے دی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق این او سی تحریک انصاف کے لوگوں کے حوالے کر دیا گیا ہے،تحریک انصاف اب 8 …
Read More »
Pakistan Image