پاکستان

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور اشتیاق اے خان کے ذریعے حفاظت کی درخواست دائر کی۔ انہوں نے آج ہی درخواست پر سماعت کی استدعا کی ہے۔ گزشتہ روز، گوجرانوالہ …

Read More »

27اور28اگست کو کراچی میں تیز بارشیں، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی(پاکستان امیج)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازنے کہا ہے کہ 27اور28اگست کو کراچی میں تیز بارشوں کا امکان ہے ،کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار کا کہناتھا کہ بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی بنگال کے قریب تشکیل پا چکا ہے،یہ سسٹم کرچی سمیت مشرقی سندھ …

Read More »

ملک میں سونے کے نرخ مزید بڑھ گئے

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہو گیا، ملک میں سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کے نرخ میں 800 روپے کا اضافہ ہو نے سے سونا 2 لاکھ 61 ہزار800 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔جبکہ 10 گرام سونے کے نرخ میں 686 روپے …

Read More »

نوجوان مل کر فیصلہ کریں کہ ملک کی تقدیر بدلنی ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نوجوان مل کر فیصلہ کریں کہ ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی 30سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے،قائداعظم کی جدوجہد میں بھی بہت بڑی تعداد نوجوانوں کی …

Read More »

ہم معیشت بند کرنے والے نہیں کھولنے والے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم معیشت بند کرنے والے نہیں ،کھولنے والے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم معیشت کا پہیہ چلانے والے لوگ ہیں، ایک دن کی ہڑتال معیشت چلانے کیلئے ہے، کوئی حمایت نہ کرے تب بھی جماعت اسلامی ہڑتال کرے گی، یکم ستمبر …

Read More »

موجودہ لیڈرشپ کا بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کا ارادہ ہی نہیں ،علیمہ خان جلسہ ملتوی ہونے پر قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علیمہ خان نے پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،عالیہ حمزہ تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا،عالیہ حمزہ پر 9مئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو کو عشائیہ کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو آج ڈنر کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع پر آج اہم ملاقات کریں گے۔ اس دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے …

Read More »

شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا : نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتارکرنے کے بعد تھانے منتقل کر دیاگیا ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیاہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ منتقل کردیا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی جیونیوز نے اسلام آباد پولیس کے …

Read More »

ثاقب نثار اور فیض حمید کے ٹارگٹ کیا تھے ،کیافوجی ٹرائل اوپن ہونا چاہیے ۔۔۔؟خواجہ آصف اہم امور پر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) ثاقب نثار اور فیض حمید کے ٹارگٹ کیا تھے ،کیافوجی ٹرائل اوپن ہونا چاہیے ۔۔۔؟ وزیر دفاع خواجہ آصف اہم امور پر بول پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کسی جنرل کے اوپن ٹرائل کی نظیر ہماری تاریخ میں نہیں ملتی۔بانی پی ٹی آئی کے اپنے دور میں بھی …

Read More »