لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا صحافیوں سے مکالمہ ہوا، 3 سال بعد شہباز شریف کی جگہ اسی عدالت میں موجود ہونے کے سوال پر پرویزالہیٰ نے دلچسپ جواب دے دیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پہلی بار عدالت میں پیش ہوئے۔دوران …
Read More »پاکستان
کیا کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا بیوقوفی نہیں؟ مریم نواز کا وزیراعلیٰ سندھ پر طنز
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف کو بیوقوفی کہنے والے بتائیں کہ کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا بیوقوفی نہیں؟ میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج طلبہ او روالدین …
Read More »صدر مملکت کا راشد منہاس شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت
اسلام آباد (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا، پوری قوم …
Read More »جے یو آئی کا بغیر سیاسی اتحاد اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ
ڈی آئی خان (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائے …
Read More »ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے، نائب وزیر اعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔ اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں، قائد اعظم بھی …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا، نیب کی جانب …
Read More »لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں آج بھی بادل کھل کر برسے، شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی،سب سے زیادہ بارش 28ملی میٹر نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی ،جیل روڈ 3، گلبرگ5 اور اپرمال پر 3ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی،اس کے علاوہ …
Read More »کراچی: سر میں گولی لگنے سے مردہ سمجھا جانے والا شخص ہسپتال پہنچ کر زندہ ہوگیا
کراچی پاکستان امیج) کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے جام صادق پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں مردہ سمجھا جانے والا شخص زندہ نکلا۔ آج نیوز کے مطابق پولیس کو جام صادق پل کے قریب ایک شخص کی لاش کی اطلاع ملی، پولیس کے پہنچنے پر ریسکیو رضاکاروں نے زخمی شخص کو مردہ قرار دیا۔ریسکیو رضاکاروں کے مطابق …
Read More »پارٹی اختلافات، بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کرلیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں اختلافات پر اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر اور عاطف خان کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کل اڈیالہ جیل میں متوقع ہے،بانی پی ٹی آئی تمام رہنماؤں کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔ یاد رہے کہ شکیل خان …
Read More »انٹرنیٹ سست؛ ہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف …
Read More »
Pakistan Image