وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے جلسہ ملتوی ہونے سے متعلق بیان جاری کردیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا ہے کہ ترنول کے مقام جلسہ نہیں کرنا،بانی پی ٹی آئی نے ایک بار پھرآئین و قانون کی پاسداری کی، آئین و قانون پر عملدرآمد کرنا سب پر فرض ہے،ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی جب چاہیں گے جلسہ ہوگا، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 8ستمبر کو بھرپور جلسہ کرنا ہے، جلسہ اب 8ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *