کھیل

دنیائے کرکٹ کے معروف کھلاڑی نےآئی پی ایل میں شرکت کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو انکار کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج)انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آل راؤنڈر بین سٹوکس انڈین پریمئیر لیگ ( آئی پی ایل ) کے آئندہ ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔ انگلش میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے خود کو آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن کے لیے غیر دستیاب قرار دے دیا ہے اور ان کی فرنچائز چنئی سپر …

Read More »

بابراعظم کی سعود شکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی ٹریننگ سیشن کے دوران سعود شکیل کو ’’چھوٹا ڈان‘‘ کہہ کر مخاطب کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے راولپنڈی میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابراعظم سمیت 18 رکنی سکواڈ موجود ہے جبکہ اوپنر …

Read More »

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دےد یا

لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دےد یا ۔ سوشل میڈیاپر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کی، کلب پریری فائر کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ کو اس وقت ’افراتفری‘ کا …

Read More »

دورہ آسٹریلیا پربابراعظم کونسا اہم ترین ریکارڈ بنا سکتے ہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

لاہور (پاکستان امیج) دورہ آسٹریلیا کے دوران کئی پاکستان پلئیرز نے اپنے انفرادی ریکارڈز بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے کیریئر میں کئی ریکارڈز بنانے والے بابر اعظم کے کندھوں سے کپتانی کا بوجھ اتر چکا، ان کیلیے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز کا ہدف عبور کرنے کا موقع ہوگا، اس کیلیے انہیں …

Read More »

بابر اعظم نے کتنی مہنگی سویٹ شرٹ پہنی؟ قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق شاہین کپتان بابر اعظم پریکٹس سیشن کیلئے راولپنڈی پہنچے تو انہوں نے کافی مہنگی سویٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بابر اعظم کی شہرت مہنگے ملبوسات کے حوالے سے بڑھنے لگی، گزشتہ روز بابر اعظم نے ہیڈ کوچ محمد حفیظ، سپن اور فاسٹ باولنگ کوچز سمیت عہدیداران سے ملاقات کی۔ …

Read More »

پہلے کام پھر شادی، کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑیوں کو ہدایت جاری کر دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم سمیت کئی کھلاڑیوں کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت آج پریکٹس سے مشروط کر دی۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز “کے مطابق قومی کرکٹرز سرفراز احمد، عثمان قادر اور بابر اعظم کو پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) نے ہدایت دی ہے کہ کھلاڑی پہلے آج پریکٹس میں …

Read More »

افغانستان کے راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئے

سڈنی (پاکستان امیج)افغانستان کے راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث بگ بیش لیگ سے باہرہو گئے۔ بی بی ایل کاکہنا ہے کہ راشد خان ایڈیلیڈاسٹر ئیکرز کی نمائندگی نہیں کرینگے، ایڈیلیڈاسٹر ئیکرزکاکہنا ہے کہ راشد خان سرجری کرائیں گے،میلبرن سٹارز کے ہیری بروک بھی بی بی ایل سے دستبردار ہو چکے ہیں،انتظامیہ ایڈیلیڈاسٹر ئیکرزکا کہنا ہے کہ راشد خان …

Read More »

پی سی بی نے بابراعظم کو ورلڈکپ میں شکستوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابراعظم کو شکستوں کا ذمہ دار ٹھہرانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا ہے ۔ ورلڈکپ کے دوران بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے ہونے والی ایک متنازع پریس ریلیز میں سابق کرکٹرز کی تنقید کے جواب میں کہا گیا تھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، …

Read More »

محمد کیف کے متنازعہ بیان پر ڈیوڈ وارنر کا کراراجواب

کینبرا(پاکستان امیج)بھارتی کھلاڑی محمد کیف کے متنازعہ بیان پر ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کا ردِ عمل بھی سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’مجھے محمد کیف پسند ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ پیپر پر کیا ہے۔‘انہوں نے سابق انڈین کرکٹر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

محمد کیف ورلڈ کپ میں بھارت کی ہار پر آپے سے باہر ہو گئے، آسٹریلیا کی جیت ماننے سے ہی انکار کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)انڈیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف نے ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ نہیں مانتے کہ دنیا کی بہترین ٹیم نے میگا ایونٹ جیتا ہے۔سٹار سپورٹس پر بات کرتے ہوئے محمد کیف کا کہنا تھا کہ ’میں کبھی نہیں مان سکتا کہ ایک بہترین ٹیم نے ورلڈ کپ جیتا …

Read More »