دبئی(پاکستان امیج) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے کے قریب پہنچ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے حالیہ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 765 رنز بنائے جس کی وجہ سے وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پاکر 791 …
Read More »کھیل
سٹار فٹبالر لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ کے دوران پہنی گئی جرسیاں نیلام کرنے کا اعلان
بیونس آئرس (پاکستان امیج) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نےفیفا ورلڈکپ 2022 میں پہنی گئیں6 جرسیاں نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ لیونل میسی کے مطابق ان 6 جرسیوں میں وہ شرٹ بھی شامل ہے جو ورلڈکپ فائنل میں پہنی گئی تھی، ان کی نیلامی کے لیے بولی 30 نومبر سے 14 دسمبر تک آن لائن جمع کروائی جاسکتی …
Read More »’’ وکٹیں لینا پاکستانی کرکٹرز کو پسند نہیں آیا‘‘ بھارتی باؤلر محمد شامی کا حیران کن بیان
نئی دہلی (پاکستان امیج) بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد شامی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے دوران وکٹیں لینا پاکستانی کرکٹرز کو پسند نہیں آیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر بھارتی کرکٹر محمد شامی کا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں انکا کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے دوران …
Read More »شعیب اختر نے 40 سال کی عمر میں شادی کرنے کی وجہ پہلی مرتبہ بتادی
لاہور (پاکستان امیج) شعیب اختر ان دنوں اردو فلکس کے لیے ایک شو کی میزبانی کر رہے ہیں، ا اسی شو کی میزبانی کے دوران 40 سال کی عمر کے بعد شادی کرنے سے متعلق انہوں نے اپنا نقطہ نظر بتایا۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ ’میں نے جو کرنا تھا، 40 سال کی عمر سے پہلے کرلیا‘۔شعیب اختر نے …
Read More »حارث رؤف کا آسٹریلیا کے خلا ف سیریز کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا سے انکار کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کیخلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کیلئے ٹیم تیار نہیں کریں گے تو ہر کوئی صرف ٹی20 کھیلنا چاہے گا، وائٹ بال فارمیٹ میں …
Read More »امام الحق کی ہونے والی دلہن کا یہ لباس کتنے لاکھ روپے کا ہے اور کس نے ڈیزائن کیا ؟حیران کن انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)امام الحق کی ہونے والی دلہن کی تصاویر سوشل میڈیاپر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں اور صارفین ‘ا نمول’ کی جانب سے زیب تن کیئے گئے عروسی لباس کی قیمت جاننے کیلئے بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔ امام الحق کی ہونے والی اہلیہ کی تصاویر معروف ڈیزائنر ‘ ایچ ایس وائے’ (HSY)کی جانب سے اپنے …
Read More »دورہ آسٹریلیا کیلئے فاسٹ باولر محمد عباس کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا ؟ وہاب ریاض نے بتا دیا
لاہور(پاکستان امیج )دورہ آسٹریلیا کیلئے فاسٹ بولر محمد عباس کو 18 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر چیف سلیکٹر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے فاسٹ بولر محمد عباس پر حسن علی، خرم شہزاد اور میر حمزہ کو ترجیح دینے کے فیصلے کے بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »بھارت کو پہلا ورلڈ کپ جتوانے والے کرکٹر کپل دیو کا بھارتی بورڈ سے شکوہ
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ دلوانے والے سابق کپتان کپل دیو کو بھارتی کرکٹ بورڈ بھول گیا، اس کا انکشاف خود سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کپل دیو نے دورانِ انٹرویو انکشاف کیا کہ گزشتہ اتوار کو بھارت …
Read More »بابر اعظم کو کپتانی سے ان لوگوں نے ہٹایا جنہیں خود کرکٹ نہیں آتی، جاوید میانداد
کراچی (پاکستان امیج) سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بابراعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے انہوں نے ہٹایا جنہیں کرکٹ نہیں آتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ کوچز اور کھلاڑیوں کے درمیان عمر کا فرق ہونا چاہیے، عمر کا فرق نہیں ہوگا تو عزت بھی نہیں ہوگی، آسٹریلیا …
Read More »فائنل میں شکست؛ بھارتی فینز میکسویل کی اہلیہ کو توہین آمیز جملے کسنے لگے
احمداآباد(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست ہندوستانی فینز کو ہضم نہ ہوسکی۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ وینی رامن کو سوشل میڈیا ہندوستانی فینز کی جانب سے غیر مناسب کمنٹس اور گالیاں دی گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر وینی رامن نے …
Read More »
Pakistan Image