کھیل

کاکول میں جاری کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ہی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج ) کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں 7 اپریل کو قومی کرکٹرز کیلئے الوادعی افطار ڈنر رکھا جارہا ہے، کھلاڑی ان دنوں فوجی جوانوں کے ہمراہ کاکول اکیڈمی میں اپنی فتنس کو بہتر بنانے پر کام کررہے ہیں۔ دو ہفتوں پر محیط کیمپ کیلئے …

Read More »

محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، جواد اللہ

دبئی (پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے سٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ گزارے گئے وقت کو بہت پسند کرتے ہیں …

Read More »

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ، کئی عہدیداروں کو فارغ کیا جائیگا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ پی سی بی کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے لئے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ نےدورہ پاکستان کے 5 ٹی ٹونٹی میچز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس کی قیادت مائیکل بریسویل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا۔دورۂ پاکستان کے لیے بریسویل کے علاوہ فن ایلن،مارک چیپمین اور جوش کلارکسن اسکواڈ میں …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا فیصلہ ، کو ن کون نوکری سے فارغ ہو گا؟بڑا دعویٰ

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے کئی شعبوں کی تشکیل نو کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پی سی بی کے کئی شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے لیے شعبوں کو از سر نو ترتیب دینے سے تقرر و تبادلے ہونے کا بھی امکان …

Read More »

آئی پی ایل؛ شائقین کو ہاردک کیخلاف پوسٹرز اسٹیڈیم میں لیجانے سے روک دیا گیا

ممبئی(پاکستان امیج)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز ممبئی انڈینز کے شائقین کو اپنی ٹیم کے کپتان کیخلاف پوسٹرز لے جانے سے روک دیا گیا۔ گزشتہ روز وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کی ٹیم نے راجھستان رائلز کے خلاف میچ کھیلا جس میں انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اس میچ میں شائقین کرکٹ نے کپتان ہاردک پانڈیا …

Read More »

42 سالہ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت کے سابق کپتان اور انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کے وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مہندر سنگھ دھونی جن کا شمار دنیا کے بہترین وکٹ کیپرز اور کپتانوں میں کیا جاتا ہے انہوں نے ایک …

Read More »

محسن نقوی کی فٹنس کیمپ میں شاہین سے ملاقات کے دوران کیا بات ہوئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹنس کیمپ کے دورے کے دوران شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی ہے ۔ چیئرمین پی سی بی نے کاکول میں پاک فوج کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے شاہین شاہ آفریدی سے مصافحہ کیا جس کی تصویر …

Read More »

بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، سری لنکا کے کرکٹر دنیش اچانک کھیل چھوڑ کر گھر روانہ

ڈھاکا (پاکستان امیج)سری لنکا کے دنیش چندی مل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف چٹوگرام میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، دوسرے ٹیسٹ کے دوران سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل فیملی میں میڈیکل وجوہات کی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ میں کون کون شامل ہوگا؟ قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

لاہور (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔ مقامی اخبار ’’ جنگ نیوز ‘‘ کے مطابق کاکول میں ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورتی عمل وائٹ بال کپتان بابر اعظم اور قومی سلیکٹرز کے درمیان جاری ہے۔ اس حوالے سے …

Read More »