افغانستان کے راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئے

سڈنی (پاکستان امیج)افغانستان کے راشد خان کمر کی تکلیف کے باعث بگ بیش لیگ سے باہرہو گئے۔

بی بی ایل کاکہنا ہے کہ راشد خان ایڈیلیڈاسٹر ئیکرز کی نمائندگی نہیں کرینگے، ایڈیلیڈاسٹر ئیکرزکاکہنا ہے کہ راشد خان سرجری کرائیں گے،میلبرن سٹارز کے ہیری بروک بھی بی بی ایل سے دستبردار ہو چکے ہیں،انتظامیہ ایڈیلیڈاسٹر ئیکرزکا کہنا ہے کہ راشد خان نہ ہونا ہمارے لئے بڑادھچکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *