کنبرا (پاکستان امیج) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپیٹلز کی ٹیم سکواڈ میں شامل کرنے کی خواہاں تھی تاہم انکے …
Read More »کھیل
عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ؛ فینز نے لیگز اور بورڈ کا ذمہ دار ٹھہرادیا
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے اچانک سوشل میڈیا پر تمام فارم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر آل راؤنڈر عماد وسیم کے مداحوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں …
Read More »بابراعظم کے ’’ چھوٹا ڈان ‘‘ پکارنے پر سعود شکیل نے بھی جواب دیدیا
راولپنڈی (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے بابراعظم کے ’’چھوٹا ڈان‘‘ کہہ کے مخاطب کرنے پر دلچسپ جواب دیدیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوسرے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹر سعود شکیل نے کہا کہ یہ بابراعظم کا پیار ہے کہ وہ مجھے ’چھوٹا ڈان‘ کہتے ہیں۔انہوں نے کہا …
Read More »عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر سربراہ پی سی بی ذکا اشرف نے رد عمل جاری کردیا
لاہور (پاکستان امیج) عماد وسیم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اپنے چاہنے والوں کا شکریہ …
Read More »امام الحق کا کل نکاح، پرسوں دعوت ولیمہ ہو گی
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹر امام الحق کا کل (25 نومبر) نکاح ہو گا اور دعوت ولیمہ کیلئے 26 نومبر کی تاریخ طے ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق امام الحق کی شادی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ گزشتہ رات منعقد کی گئی تھی جس میں بابر اعظم ، عثمان قادر، کامران اکمل، انضمام الحق، وقار یونس …
Read More »آل راؤنڈرعماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہے تھے اور اب وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انہیں ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے ۔ …
Read More »رونالڈو کا ڈائٹ پلان ناسا نے ترتیب دیا ہے ? رمیز راجا کے دعوے پر نئی بحث چھڑ گئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا کے دعوے کہ رونالڈو کا ڈائٹ پلان ناسا نے ترتیب دیا ہے، نےسوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا ڈائٹ پلان ناسا کے …
Read More »’’جس ٹرافی کیلئے ہر ٹیم مقابلہ کرتی ہے! اسکے ساتھ ایسا سلوک اچھا نہیں‘‘
ممبئی(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں بھارت کیلئے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے بھی ٹرافی کے ساتھ آسٹریلوی کرکٹر کے رویے پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ مقامی سائٹ سے گفتگو کے دوران بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی سوال کیا گیا کہ ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں جیت کے بعد مچل مارش کے …
Read More »وسیم اکر م نے اپنا گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا
کراچی(پاکستان امیج ) سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلیے پیش کردیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا پرآسائش گھر فروخت کیلیے پیش کردیا، یہ خوبصورت گھر 9 برس سے وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کی ملکیت تھا، شروع میں وہ خود اس میں رہتے تھے مگر گزشتہ …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے سے انکار مہنگا پڑ گیا؟ حارث روف کیلئے پریشان کن خبر آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی بگ بیش کیلئے حارث رؤف، زمان خان اور اسامہ میر کو ابھی تک این او سی جاری نہیں کیا جوکچھ روز بعد 7 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے۔ تفصیہلات کے مطابق پی سی بی کے حکام کا کہنا ہے کہ اس متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا، معاملہ زیر غور ہے۔دوسری جانب غیر ملکی …
Read More »
Pakistan Image