لاہور (پاکستان امیج) بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری ہیں۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر کو بھی فارغ کردیا گیا۔بھارت سے ورلڈ کپ کے دوران واپس بلائے جانے والے احسن …
Read More »کھیل
ورلڈکپ فائنل ہارنے پر بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
احمد آباد(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے ہاتھوں ورلڈکپ میں شکست پر بھارتی کرکٹ فین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے شہر تروپتی سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ سافٹ ویئر انجینیئر جیوتی کمار یادیو بھارت کی شکست کے بعد کپتان روہت شرما کے آنکھوں میں آنسو دیکھ کر بہت افسردہ ہوئے ، …
Read More »آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے
نئی دہلی (پاکستان امیج)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردارہو گئے اور وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ انڈیا آسٹریلیا پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرات سے شروع ہوگی،آسٹریلیا کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے 7کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل ہوں گے،دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کاکہنا ہے کہ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو سکواڈ میں شامل …
Read More »ورلڈ کپ فائنل، بھارت کی ہار پر بنگلہ دیشی دارلحکومت میں ہزاروں افراد کا شاندار جشن
کراچی(پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر ڈھاکہ میں بھی جشن منایا گیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے ہزاروں طلباء نے بھارت کی ہار پر شاندار جشن منایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک صارف نے وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’خون …
Read More »فائنل میں سنچری بنانے والے ٹراوس ہیڈ کی بیوی کو بھارتی شائقین کی جانب سے ریپ کی دھمکیاں
احمد آباد(پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔ سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین کارکردگی پر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں پر تنقید کرنے کے بجائے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا …
Read More »یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، مایۂ ناز کرکٹر رکی پونٹگ کا بھارت کی شکست پر تبصرہ
کنبرا (پاکستان امیج)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز رکی پونٹنگ نے ورلڈ کپ میں آسٹریلوی فتح کو انصاف کی جیت قرار دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ یہ کرکٹ مافیا کے خلاف انصاف کی جیت ہے، بڑے شرم کی بات ہے کہ آپ کا پیسہ اور آپ کی طاقت …
Read More »بھارتی وزیراعظم کا آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ ، ویڈیو وائرل ہو گئی
احمد آباد(پاکستان امیج)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو ٹرافی دیتے ہوئے تضحیک آمیز رویے نے سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر دیا ہے ، صارفین کا کہنا ہےکہ بھارت میزبانی کے آداب تک بھول گیاہے ۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان پیٹ …
Read More »آسٹریلیا کو ورلڈکپ جتوانے والے ‘ ٹراویس ہیڈ’ کے بارے میں 7 سال قبل کی گئی لیجنڈری کھلاڑی کی پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)آسٹریلیا کے بلے باز ٹراویس ہیڈ نے اپنی ماہرانہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو شکست دیتے ہوئے آسٹریلیا کو کرکٹ کا چیمپئن بنا دیا ہے جن کی بیٹنگ کے چرچے دنیا کے ہرکونے میں ہو رہے ہیں تاہم ٹراویس ہیڈ کے بارے میں شین وارن کی 7 سال قبل کی گئی پیشگوئی آج سچ ثابت ہو گئی ہے ۔ …
Read More »ورلڈکپ فائنل میں شکست :کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے
احمد آباد (پاکستان امیج)آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان سمیت بھارتی کھلاڑی رو پڑے۔ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم ایک بار پھر آئی سی سی …
Read More »کپتان کے حکم پر سٹیڈیم میں بیٹھے بھارتی شائقین کو بالکل خاموش کرانے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ کا بیان
احمد آباد(پاکستان امیج) ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن تھا ، فائنل کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہوئی ، انجری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »
Pakistan Image