سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دےد یا

لندن (پاکستان امیج) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دےد یا ۔

سوشل میڈیاپر سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ کے حوالے سے گفتگو کی، کلب پریری فائر کے اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا کہ پاکستان کرکٹ کو اس وقت ’افراتفری‘ کا سامنا ہے، واضح طور پر 2024 پر اس ٹیم پر سب کی نظر ہوگی۔جس پر جواب دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پیش گوئی کہ پاکستان اگلے سال ہونے والا ورلڈکپ جیتے گا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں کھیلا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *