کولکتہ (پاکستان امیج)سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون چوری ہو گیا، ان کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس رپورٹ پولیس تھانے میں درج کرا دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کے فون کی مالیت ایک لاکھ 6 ہزار بھارتی روپے بتائی گئی ہے، اس حوالے سے سارو …
Read More »کھیل
پی ایس ایل9؛ شاہ برادرز کو فرنچائز میں شامل کیوں کیا؟ ہیڈکوچ کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 بار کی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نویں ایڈیشن میں شاہ برادرز کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے کہا کہ فرنچائز کیلئے تینوں بھائیوں کا انتخاب محض ایک کرکٹنگ فیصلہ تھا، …
Read More »ڈی ویلیئرز کا یوٹرن، انوشکا اور کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی آمد کی تردید
ممبئی(پاکستان امیج) جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی آمد کی خبر کی تردید کردی۔ گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب چینل پر انکشاف کیا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں …
Read More »محسن نقوی چیئرمین پی سی بی منتخب
لاہور(پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاو ر کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس دوران چیئرمین کے امیدوار مصطفیٰ رمدے نے اپنا ووٹ بھی محسن نقوی کے حق میں دیتے ہوئے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ۔ ان …
Read More »محمد عامر کی ٹیم میں واپسی سے متعلق شاہین آفریدی کا مثبت اشارہ
لاہور(پاکستان امیج)نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عامر کو سکواڈ میں واپس لانے کیلئےایک مرتبہ پھر سے کوششیں شروع کیئے جانے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےسوشل میڈیا پر بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے عامر کی واپسی کے حوالے سے …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہونے والی تبدیلیوں پر سینئر کھلاڑی افتخار احمد نے مؤقف جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی نیشن کو سب سے اہم قرار دیا ہے ، ان کا کہناتھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے تاہم کھلاڑیوں کی تمام تر توجہ کرکٹ پر ہوتی ہے، کھلاڑی یہ سمجھتا ہے کہ بورڈ میں آنا جانا تو لگا …
Read More »شاہین شاہ آفریدی نے محمد عامر اور نسیم شاہ کے بارے میں پہلی مرتبہ کھل کر خیالات کا اظہار کر دیا
کراچی (پاکستان امیج) شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہے،، حارث روف کو یہی کہتا ہوں کہ جب باولنگ کرو تو اپنے بالوں کو نہ کھینچا کرو ، محمد عامر اور نسیم شاہ دونوں سکل فل باولر ہیں ، دونوں کو میں جج نہیں کرسکتا،عامر بھائی بہت سینئیر ہیں …
Read More »رنگنا ہیراتھ نے بی سی بی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے انکار کر دیا
ڈھاکہ (پاکستان امیج)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ رنگنا ہیراتھ نے بی سی بی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق سپن باؤلنگ کوچ رنگنا ہیراتھ نے ان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے کیونکہ انہوں …
Read More »پی ایس ایل 9: پی سی بی نے ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹکٹوں کی پری بکنگ کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی پری بکنگ 6 فروری کی شام 5 بجے ہو گی۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری سے ہو …
Read More »پی بی سی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آئی ایل ٹی 20اور بی پی ایل کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئیں،درخواستیں ملنے کے بعد پی سی بی نے معاملے کا جائزہ لیا …
Read More »
Pakistan Image