کھیل

کیچ چھوڑنے پر طعنہ کیوں دیا ؟ حسن علی تماشائی پر بھڑک گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

سڈنی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے حسن علی جو اکثر گراؤنڈ میں تماشائیوں کو محظوظ کرتے نظر آتے ہیں ، سڈنی میں ہونیوالے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کیچ چھوڑنے پر انہیں جب ایک تماشائی نے جملہ کسا تو وہ بھڑک اٹھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ “جنگ “ے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل یہ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز , پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی, پہلا ٹی 20میچ کب کھیلا جائے گا ؟ جانیے

آکلینڈ (پاکستان امیج)ٹی 20سیریز کھیلنے کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی،قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

Read More »

محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیاگیا

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو پاکستان ٹی 20ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیاگیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کاکہنا ہے کہ محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،محمد رضوان نیوزی لینڈکیخلاف 5میچز کی سیریز میں نائب …

Read More »

پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین ٹیموں کے 3 نمائشی میچز کرانے کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کے دوران نمائشی میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 9 کے دوران خواتین کے 3 نمائشی میچز کرائے جائیں گے، پی سی بی ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیمیں تشکیل دے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا …

Read More »

شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی(پاکستان امیج) شعیب ملک، محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سامنے آگئے۔ آل راؤنڈر شعیب ملک نے آسٹریلیا میں ٹیم کے وائٹ واش ہونے کے باوجود ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی حمایت کی ہے۔ آسٹریلیا کا ٹیسٹ ٹور دونوں کی اولین آزمائش تھی۔ – Dear @MHafeez22 & @WahabViki you are doing a great …

Read More »

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنا چاہتا ہوں، احمد شہزاد

کوئٹہ(پاکستان امیج)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں بلوچستان کےنوجوانوں کیلئے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنا چاہتا ہوں۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ بلوچستان میں بےپناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن صرف مواقع کی کمی ہے، صوبے کے لوگوں کیلئے مجھ سے جو ہوسکے گا کروں …

Read More »

پاکستانی ٹی 20 ٹیم کل نیوزی لینڈ روانہ ہو گی، سکواڈ میں کون کون شامل؟

سڈنی (پاکستان امیج) قومی ٹی 20 سکواڈ کل آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے ٹی 20 سکواڈ میں بابر اعظم ، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال، شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر شامل ہیں۔ آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کل وطن واپس آ …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کپتان شان مسعود کا بیان آگیا

سڈنی (پاکستان امیج ) ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم نے ٹیسٹ میچ کے دوران جیت کے کئی مواقع ضائع کیے، آسٹریلیا وکٹوں کی تلاش میں تھا، ہم انہیں بار بار مواقع دیتے رہے۔ سیریز ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے تسلیم کیا کہ آسٹریلیا نے ملنے والے موقعوں کا …

Read More »

فیفا ویمن ورلڈکپ میں بوسہ دینے کا معاملہ،خاتون فٹبالر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

میڈرڈ(پاکستان امیج) فیفا ویمن ورلڈکپ جیتنے والی سپینش فٹبال ٹیم کی رکن جینی ہرموسا نے فیڈریشن کے صدر کیخلاف عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپینش فٹبالر نے ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا کہ ورلڈکپ جیتنے کے بعد فیڈریشن کے صدر نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو میرے لیے غیرمتوقع تھا۔ سپینش فیڈریشن کے صدر لوئس …

Read More »

آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ کا بابراعظم سے متعلق اہم بیان

سڈنی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ میں شکست پر بابراعظم سے متعلق اہم بیان دیدیا۔ ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بابراعظم کو آرام دیا جا سکتا ہے،بابراعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں، ان کا کہناتھا کہ اگر بابراعظم کو …

Read More »