سڈنی / کراچی(پاکستان امیج) ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ 130 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر …
Read More »کھیل
عامر جمال نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا
سڈنی ( پاکستان امیج ) پاکستان کی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں مشکلات کا شکار ہے لیکن فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میچ کی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار،پاکستان اور بھارت پھر ایک ہی گروپ میں، ٹاکرا کب ہو گا ؟ جانیے
دبئی (پاکستان امیج ) کرکٹ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ، رواں برس ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 4 جون سے 20 جون تک امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جس میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پہلے راؤنڈ میں پانچ، پانچ ٹیمیں …
Read More »سڈنی ٹیسٹ،شاہین کے نہ کھیلنے کے فیصلے پر وقار یونس برس پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی سڈنی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کے نہ کھیلنے کے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و بالنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ ہم ٹیسٹ میچ کرکٹ کی بقا کیلئے کھیلتے ہیں لیکن اگر شاہین کو خالصتا سڈنی ٹیسٹ …
Read More »نگران وفاقی حکومت نے پاکستان سپر لیگ 9 بارے اہم فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وفاقی حکومت نے پاکستان سپر لیگ 9 بارے اہم فیصلہ کرلیا اور آئندہ ماہ سے شروع ہونیوالے پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل میڈیا رائٹس کی بڈنگ کرنے کیلئے نگران حکومت سے اجازت مانگی تھی جس …
Read More »ٹیم پاکستان نے آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
کینبرا (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے،اس سے قبل 2019ء کے برسبین ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کا رن ریٹ 3.97 رہا تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔پاکستان ٹیم کی پہلی …
Read More »وارنر کی چوری شدہ کیپ تلاش کرنے کیلئے جاسوسوں کی خدمات لینے کی اپیل کردی گئی
سڈنی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلوی حکومت سے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی چوری شدہ کیپ کو ملک کے بہترین جاسوسوں سے تلاش کرنے کی اپیل کردی۔ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر بطور کرکٹر آسٹریلیا عظیم سفیر ہیں، وہ شاندار الوداع کے …
Read More »رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر قیمتی تحفہ دے دیا
میڈیرا (پاکستان امیج) کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے، انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ والدہ نئے سال کی شروعات خوشی سے بھرپور لمحات …
Read More »الوادعی میچ سے قبل وارنر کی ٹیسٹ کیپ چوری ہوگئی
کینبرا (پاکستان امیج) پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیرئیر کے الوداعی میچ سے قبل آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ’’ٹیسٹ کیپ‘‘ چوری ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹوئٹر (ایکس) پر آسٹریلوی اوپنر ڈویوڈ وارنر نے اپنے ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ انکی ٹیسٹ کیپ چوری ہوگئی ہے، اس ویڈیو میں کرکٹر نے جذباتی انداز …
Read More »وسیم اکرم کی پاکستان سپر لیگ پر آئی پی ایل کو ترجیح، وجہ بھی بتا دی
سڈنی (پاکستان امیج)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے حوالے سے ہونے والی بحث پر اپنی رائے کا اظہار کر دیا اور پی ایس ایل پر آئی پی ایل کو ترجیح دیدی۔ بھارتی سپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میں دونوں لیگز میں …
Read More »
Pakistan Image