نیویارک (پاکستان امیج) حال ہی میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچز کے ٹکٹس سے متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔واضح رہے پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو امریکی ریاست نیور یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے،جبکہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 ہزار شائقین …
Read More »کھیل
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پی سی بی نے اپنی ناراضی اور مایوسی سے کرکٹ آئر لینڈ کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے جس میں بورڈ نے مستقبل میں کرکٹ تعلقات خوشگوار نہ رہنے سے …
Read More »پی سی بی نے غیر ملکی کوچز کے بعد ایک اور اہم عہدے پر غیر ملکی کو بھرتی کرنے کافیصلہ کر لیا
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گاذرائع کا کہا …
Read More »شکیب الحسن کا سیلفی لینے والے مداح پر تشدد، فون چھینے کی بھی کوشش کی
ڈھاکہ (پاکستان امیج) بنگلہ دیش کے آل راؤ نڈر شکیب الحسن میچ سے قبل مداح کی سیلفی لینے کی کوشش پر آپےسے باہر ہو گئے مداح پر جسمانی طور پر تشدد کرنے کی کوشش کی۔ آج نیوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل جس میں بنگلہ دیشی کھلاڑی شکیب الحسن نے سیلفی لینے …
Read More »محمد عامر نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامر نے 2009 میں چیمپیئن بننے والی قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن 2011 میں …
Read More »آئرلینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
ڈبلن (پاکستان امیج )آئرلینڈ نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ، 15 رکنی سکواڈ کی قیادت پال سٹرنگ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم آئرلینڈ کے ساتھ ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ڈبلن پہنچ چکی ہے جہاں پہلا میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا ۔ آئرلینڈٖ کے ورلڈ کپ سکواڈ میں …
Read More »ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف حکمت عملی سے متعلق بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ کی تیاریوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا اور رضوان کا کھیلنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے ، حسن علی پندرہ کھلاڑی میں نہیں بلکہ بیک اپ میں ہیں، کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کمبنی نیشن بنائیں گے، ویرات کوہلی ایک بہترین کھلاڑی ہے اسی کے مطابق …
Read More »احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مچارہے ہیں کہ محمد حارث کو ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا، اسکا بہت سیدھا …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے
لاہور پاکستان امیج ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہمارا اصل ٹارگٹ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی بلے باز افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایسی ہے جو ورلڈ کپ …
Read More »ساتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
کھٹمنڈو (پاکستان امیج ) نیپال میں ہونے والی ساتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی روپ سکیپرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انڈر 10 اور انڈر13 کیٹیگری کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انڈر 10 میں معاویہ سعید نے بانس ہوپ میں اور انڈر 13 میں محمد حسین نے …
Read More »
Pakistan Image