آکلینڈ (پاکستان امیج)ٹی 20سیریز کھیلنے کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی،قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image