کھیل

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی کیلئے ٹیم سے 3 کھلاڑیوں کو نکال دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج ) نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوینٹی میچوں میں افسوسناک شکستوں کے بعد قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کر دی گئیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیاہے جس میں تین تبدیلیاں کرتے ہوئے اسامہ میر، …

Read More »

شاداب نے اپنی جلد شادی کا قصہ بیان کردیا

کراچی (پاکستان امیج) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنی جلد شادی کا قصہ بیان کیا ہے۔شاداب نے ایک نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران چٹ منگنی اور شادی کا قصہ بتاتے ہوئے کہا کہ دسمبر 2022 میں بگ بیش کھیل رہا تھا جس دوران میں انجرڈ ہوگیا اور یہی وجہ تھی کہ میں پاکستان اور …

Read More »

نیوزی لینڈ کو زور دار جھٹکا، کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر

ویلنگٹن (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔ واضح رہے کہ کیویز کپتان ولیمسن نے آرام کی غرض سے صرف تیسرا ٹی 20 نہ کھیلنے کا پہلے سے فیصلہ کر رکھا تھا تاہم اب وہ مکمل سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔کین ولیمسن ہملٹن میں …

Read More »

ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کے درمیان کشیدیگی کا انکشاف

ویلنگٹن (پاکستان امیج )نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے درمیان این او سی کے معاملے پر کشیدگی دکھائی دے رہی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی دونوں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں شکست ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے …

Read More »

محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی 20میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے

ہیملٹن(پاکستان امیج) ٹی 20کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور بلے باز محمد رضوان پاکستان کی جانب سے ٹی 20میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20میچ میں 21رنز سے شکست دیدی،محمد رضوان7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس میں ایک چھکا شامل تھا،محمد رضوان کے ٹی 20میں چھکوں …

Read More »

بابراعظم ٹی20انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے بلے باز بن گئے

آکلینڈ(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے تیسرے بلے باز بن گئے،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20میچ میں 35گیندوں پر 6چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 57رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں. …

Read More »

کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بڑی پیشکش کردی

میلبرن (پاکستان امیج)کرکٹ وکٹوریہ نے سابق کپتان بابراعظم کو بگ بیش لیگ(بی بی ایل)اور سٹیٹ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ کرکٹ وکٹوریہ کے اعلی عہدیداران کی میلبرن میں بابراعظم سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے سابق کپتان کو طویل طرز کے فارمیٹ کیلئے کنٹریکٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا،ملاقات میں بابراعظم کو میلبرن اسٹارز یا رینیگیڈز سے …

Read More »

شاہین آفریدی نے بابراعظم کی خراب فارمنس پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ سے قبل ہمارے پاس 17میچز ہیں جس میں ہم مختلف کمبی نیشنز آزمانا چاہتے ہیں تاکہ میگا ایونٹ میں ہمارے پاس اچھی بینچ اسٹرینتھ موجود ہو. میچ سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے بابراعظم کے آؤٹ فارم ہونے کے حوالے …

Read More »

کوہلی کون ہے؟ برازیلین فٹبالر کا کرکٹر کو پہچاننے سے انکار، ویڈیو وائرل

برازیل(پاکستان امیج)برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالوورز رکھنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہچاننے سے انکار کردیا۔ گوگل کی سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سرفہرست ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر انکے فالوورز کی تعداد کئی عظیم کرکٹرز سے زیادہ ہے۔ …

Read More »

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم کے بارے میں اپنا نظریہ ظاہر کر دیا

ویلنگٹن (پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے پاکستان ٹیم کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دے دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا تاہم اس سے قبل ایک بیان میں کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان دنیا کی ایک بہترین ٹیم ہے جس ٹیم کے …

Read More »