کھیل

آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا، بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

کراچی(پاکستان امیج) ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی ٹیسٹ میں امام الحق کو ڈراپ کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ اوپنرصائم ایوب ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔سڈنی ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی …

Read More »

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کو طویل عرصے بعد خوشخبری مل گئی

لاہور (پاکستان امیج )لمبے عرصہ کے بعد پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد کے اچھے دن واپس آنے کی اُمیدیں روشن ہوتی دکھائی دے رہی ہیں، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے ٹریننگ کیمپ میں احمد شہزاد بھی تربیتی مشق کرتے ہوئے دکھائی دیئے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔ تفصیلات کے …

Read More »

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کینبرا (پاکستان امیج) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے پیر کو سڈنی میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی …

Read More »

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم کو جرمانے کرنے والے محمد حفیظ نے ایسی حرکت کر دی کہ مشکل میں پھنس گئے

میلبورن (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ محمد حفیظ میلبورن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر فلائٹ مس کر گئے اور چند گھنٹے بعد وہ دوسری فلائٹ …

Read More »

محمد رضوان کو کپتان کے طور پر دیکھنا چاہتا تھا ، شاہین غلطی سے کپتان بن گیا، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانےکی خواہش کا اظہار کردیا۔آسٹریلیا میں ایک تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے محمد رضوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ محمد رضوان اپنےکھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں،کون کیا کر رہا ہے؟محمد رضوان کوکسی سےکوئی …

Read More »

آسٹریلوی کوچ نے محمد حفیظ کے متنازع آؤٹ سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

سڈنی (پاکستان امیج) آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے محمد رضوان کے متنازع آؤٹ سے متعلق محمد حفیظ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کو مخصوص ٹائم کے دوران چیلنج کیا جاتاہے، انہوں نے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ سے متعلق محمد حفیظ کے بیان …

Read More »

شاہین ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلنے سڈنی پہنچ گئے

سڈنی (پاکستان امیج) قومی شاہین دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلنے کیلئے سڈنی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم 3 جنوری سے شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ میزبان ٹیم کے خلاف بھرپور تیاری کیساتھ کھیلے گی جو 7 جنوری تک جاری رہے گا، اس سے قبل شاہین یکم اور 2 جنوری …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف شکست کی وجہ بتا دی

میلبورن(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیٹ کمنز نے بہت ہی لاجواب گیند بازی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا ۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ہمیں بڑی تصویر دیکھنی ہو گی ، …

Read More »

ٹی 20پلیئرز رینکنگ جاری، رضوان اور بابر کی تنزلی، کونسے نمبر پر چلے گئے؟ جانیے

دبئی(پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20 پلیئر کی نئی رینکنگ جاری کر دیا،محمد رضوان اور بابر اعظم کی ایک ایک درجہ تنزلی ہو گئی۔ نئی رینکنگ کے مطابق محمد رضوان دوسرے سے تیسرے جبکہ بابر اعظم پانچویں نمبر چلے گئے،ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،انگلینڈ کے فل سالٹ نے …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے 2023کا ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

ریاض(پاکستان امیج)پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالربن گئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 53گول کرکے ہیری کین اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا،سعودی پرو لیگ میں النصر کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر دو گول کرکے سنگ میل عبور کیا۔ النصر نے الاتحاد کو …

Read More »