اسلام آباد(پاکستان امیج )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق بات کی۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا بابر …
Read More »کھیل
’’ شاہین شاہ آفریدی نے مجھے غلط ثابت کر دیا ہے ‘‘ فخر زمان کھل کر بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔ آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو بہت گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی …
Read More »پاکستان کے خلاف سیریز میں نیوزی لینڈ نے اہم ’ ہتھیار‘ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا
ویلنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی آندرے ایڈمز کو کیویز ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی جبکہ سیریز کا آغاز 12 …
Read More »وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف فراہم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اولمپک کوالیفائرز اور فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 62 ملین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان سپورٹس بورڈ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں قومی ٹیم کی میگا ایونٹس میں شرکت کا معاملہ …
Read More »بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کرکٹرز پر شرمناک ترین الزام لگ گیا
ممبئی(پاکستان امیج) سابق بھارتی کرکٹر پراوین کمار نے کئی سینئر کھلاڑیوں پر شرابی ہونے کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے ۔ سابق بھارتی کرکٹر پراوین کمار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پیتے سب ہی ہیں مگر مجھے بدنام کیا گیا کہ پراوین کمار شراب پیتا ہے، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا سچن ٹنڈولکر، ساروگنگولی یا راہول …
Read More »پی ایس ایل کو براہ راست دکھانے کے حقوق کس چینل نے خرید لیے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے
کراچی (پاکستان امیج) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس6 ارب30 کروڑ روپے میں’اے سپورٹس‘ نے خرید لیے۔ پی ایس ایل کے براڈکاسٹنگ رائٹس پانے کی دوڑ میں ایک نجی ٹی وی نے دیگر 3حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فنانشل بڈ گذشتہ روز کھولی گی، اس سے قبل7 ارب 35 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریزرو پرائس کا …
Read More »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
دبئی (پاکستان امیج)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹنگ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن 864 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، ان کے بعد انگلش بیٹر جو روٹ 859 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 818 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آسٹریلوی …
Read More »مکی آرتھر کے پی سی بی کے ساتھ معاملات طے، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج) غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے بعد سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے راہیں جدا کرلیں گے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے اور وہ بھی جلد اعلان کرکے …
Read More »جنوبی افریقہ کے سٹار وکٹ کیپر بلے باز ہینرک کلاسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
جوہانسبرگ (پاکستان امیج)جنوبی افریقا کے سٹار کرکٹر اور وکٹ کیپر ہینرک کلاسن ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، کلاسن وائٹ بال فارمیٹس میں جنوبی افریقا کے لیے دستیاب رہیں گے۔ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار مڈل آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کے طور پر پہچانے جانے والے ہینرک کلاسن نے 4 سال کے عرصے …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے لیے محمد رضوان کو نائب کپتان بنائے جانے پر شاداب خان کا ردعمل بھی آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ شاہین آفریدی کے بہتر نائب ثابت ہوں گے ،یادرہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل …
Read More »
Pakistan Image