راولپنڈی(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران آرمی چیف کو منشیات …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات پبلک ہو سکتی ہے یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے ملازمین سے متعلق ریکارڈ کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے درخواستگزار اور اٹارنی جنرل کو 2ہفتوں میں تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قبل ازیں دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب !آپ ریکارڈ دیکھ کر تیاری …
Read More »صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3ماہ کمی کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کی منظوری دیدی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، …
Read More »رائیونڈ میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ، لڑکی کہاں کام کرتی تھی؟ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
لاہور (پاکستان امیج) رائیونڈ میں اینٹوں کے بھٹے پرکام کرنے والی 18 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ رائیونڈ کے نواح میں پیش آیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ متاثرہ لڑکی اینٹوں …
Read More »اٹک،ایک اور مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
اٹک(پاکستان امیج)اٹک کے علاقے فقیر آباد کے قریب مال گاڑی کے ڈبے پٹری سے اتر گئے، جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مال گاڑی پشاور سے راولپنڈی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی. حادثے کے نتیجے میں راولپنڈی اور …
Read More »نجی اور سرکاری سکولوں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ پر تعلیمی اداروں میں کل سے اتوار تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آنکھوں کے وائرس کے باعث نجی اور سرکاری سکولوں میں جمعرات اور ہفتہ کو عام تعطیل کااعلان کردیا گیا،جمعہ کے روز عیدمیلادالنبیﷺ کی چھٹی ہو گی ،اتوار کی …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے تک سستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک اور حکومت کی کارروائیوں کے بعدڈالر کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ، آج بھی کاروبار کے دوران اوپن …
Read More »’’جنوری میں الیکشن ہونے کاامکان نہیں کیونکہ ۔۔۔‘‘شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں سخت سردی کے باعث جنوری میں عام انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو نگران وزیر داخلہ کو دھمکی نہیں دینی …
Read More »اسحاق ڈار وزیر بننے کیلئے نوازشریف کو جا کر کیا کہا کرتے تھے ؟ مفتاح اسماعیل کھل کر میدان میں آ گئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے بعد مفتاح اسماعیل نے بھی نئی پارٹی کا اشارہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ اِس وقت ملک میں نئی جماعت کی گنجائش موجود ہے کیونکہ پہلے سے موجود سیاسی جماعتیں ڈیلیور نہیں کرپائیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے …
Read More »ٹریفک پولیس اہلکار کو شہری پر تشدد کرنا مہنگا پڑ گیا
کراچی (پاکستان امیج) کراچی کے علاقے صدر میں ٹریفک پولیس اہلکار کی شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی آئی جی ٹریفک نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کے مطابق شہری کے پاس موٹر سائیکل کے کاغذات نہیں تھے، جس پر اسے پولیس چوکی لے جایا جا رہا تھا۔انہوں نے کہا …
Read More »
Pakistan Image