انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کمی

کراچی(پاکستان امیج)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 288روپے 90پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *