کندھ کوٹ میں گھر میں راکٹ پھٹنے کا واقعہ ، ایس ایس پی نے معلومات شیئر کردیں

کندھ کوٹ(پاکستان امیج)کندھ کوٹ میں شاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے کا واقعہ پر ایس پی پی نے معلومات شیئر کردیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس ایس پی روحیل کھوسہ نے کہاکہ راکٹ پھٹنے سے 8افراد ہلاک ہوئے،ابتدائی معلومات کے مطابق راکٹ بچوں کو زمین سے ملا،بچے راکٹ گھر لائے، خواتین دیکھ رہی تھیں کہ اچانک پھٹ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *