سکھر(پاکستان امیج) سندھ کے علاقے شکار پور کے سول ہسپتال میں بیمار ماں کے ساتھ آئی لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بیمار ماں کے ساتھ شکار پور کے سول ہسپتال آنے والی لڑکی کو مبینہ طور پر وارڈ بوائے نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکی کے مطابق وہ دو روز …
Read More »پاکستان
ڈالر مزید سستا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانئے
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر ایک روپے 5 پیسے قدر کھونے کے بعد 287 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 75 پیسے پر بند ہوا …
Read More »ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری، قومی اسمبلی کی نشتیں کم ہوکر 266 پر پہنچ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستیں 272 سے کم ہوکر 266 ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔ نئی حلقہ بندیوں کے …
Read More »پشاور؛ احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع
پشاور(پاکستان امیج) احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز پر سماعت شروع کردی گئی ہے۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں کیسز کا ریکارڈ عدالتوں میں پہنچا دیا گیا تھا، جس کے بعد احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ احتساب عدالتوں نے 111 ریفرنسز …
Read More »پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے ممبران شیر افضل ایڈوکیٹ اور شعیب شاہین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ایڈوکیٹ شیر افضل مروت نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین افضل کے خلاف محاذ کھولا اور انہیں پارٹی کی قانونی ٹیم کا واحد غدار قرار دے دیا۔ شیر …
Read More »کراچی کیلیے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیپرا نےکراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ نیپرا نے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کردی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر …
Read More »پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ ، شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو غدار قرار دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو غدار کہہ دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو پراسرار شخص بھی قرار دے دیا۔انہوں نے کہا …
Read More »کوئٹہ میں ہاتھ سے لکھے بجلی کے بل بھجوائے جا رہے ہیں،سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی کا الزام
اسلام آباد (پاکستان امیج)سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی نے سینیٹ کے اجلاس میں بتایا کہ کوئٹہ میں لوگوں کو بجلی کے ہاتھ سے لکھے بل بھجوائے جا رہے ہیں، اگلے اجلاس میں ہاتھ سے لکھے گئے بجلی بل لے آؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا چیئرپرسن سعدیہ عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں …
Read More »محکمہ موسمیات نےملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ، کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 28 سے 30 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم جمعرات کی شام کو پاکستا ن میں داخل ہوگا جو کہ متوقع طورپر مون سون کا آخری سپیل ہوگا، اس سپیل کے دوران ملک کے بالائی، پوٹھوہاری اور میدانی علاقوں …
Read More »سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے گم شدہ بل کا معاملہ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امورداخلہ میں اٹھا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے بارے میں اپنے گمشدہ بل کا مسئلہ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ میں اٹھا دیا ہے۔ کمیٹی چیئر مین سینیٹر محسن عزیز کے نام خط میں عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ان کا بل مئی اور جون 2022میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے …
Read More »
Pakistan Image