ساہیوال(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ نہیں چاہتے جو ظلم ہمارے ساتھ ہوا ہے وہ کسی اور جماعت کیساتھ ہو،میرے لئے حرام ہوگا کہ میری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی ہو۔ بھلوال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ میری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، کوئی …
Read More »پاکستان
الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کےحوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
کراچی(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریننگ میں غیر حاضر ہونے والے پولنگ سٹاف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات بھی دی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ بیگ کی تیاری کے عمل کی از خود نگرانی …
Read More »این اے 119 میں مریم نواز سمیت کتنے امیدوار مد مقابل ، جیتنے کا ریکارڈ کس جماعت کے پاس ہے ۔۔؟اہم تفصیلات جانیے
لاہور(پاکستان امیج ) این اے 119 میں مریم نواز سمیت کتنے امیدوار مد مقابل ہیں اور جیتنے کا ریکارڈ کس جماعت کے پاس ہے ۔۔؟ا س حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 119 لاہور سیاسی لحاظ سے اہمیت کا حامل حلقہ ہے۔ جو مسلم لیگ( ن) کا گڑھ تصور کیا جاتاہے۔یہاں سے نواز …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کا الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا،،عدالت نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ …
Read More »کل بارش ہو گی مگر کس علاقے میں؟ پیش گوئی سامنے آ گئی
لاہور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے کل بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہےکہ ملک میں شدید سردی کی کیفیت برقرار ہے، بلوچستان …
Read More »نگران وزیراعظم انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بنچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ 15نومبر کو نگران وزیراعظم کی 90روز کی آئینی مدت مکمل ہو چکی ہے،90 روز …
Read More »بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے
نارووال(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور پہنچے،کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر سابق کرکٹر کا استقبال کیا، سدھو نے کرتار پور بابا گرو نانک کی سمادھی پر ماتھا ٹیکا ،اس موقع پر …
Read More »منظور وسان نے انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدواروں کے حوالے سے بھی خواب دیکھ لیا، کیا “سیاسی پیشگوئی ” کی؟
کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی ( پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار وں کے حوالے سے بھی خواب دیکھ لیا اور پھر سیاسی پیشگوئی کر دی ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ آزاد امیدوار الیکشن …
Read More »پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں لاپتہ
لاہور(پاکستان امیج)پی آئی اے کی ایک اور ایئر ہوسٹس کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ‘ غائب’ ہو گئی۔ نجی ٹی وی “سماء نیوز” نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فائزہ مختار نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پر تعینات تھی جو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پہنچی اور پھر لاپتہ ہوگئی۔فائزہ مختار …
Read More »پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نئی مصیبت میں پھنس گئیں
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گُل کو طلبی کا نوٹس جاری کر تے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ، اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے ہمراہ ان کے شوہر اور …
Read More »
Pakistan Image