پاکستان

پشاور میں دولہے نےشادی کے فوری بعد سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان بھی کر دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں دولہا نے ولیمہ تقریب کے دوران جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے 17 کے امیدوار اعزاز الملک افکاری شریک تھے۔دولہا کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے تھا، تاہم اس نے ولیمے کے موقع پر جماعت اسلامی میں شامل …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی خوشخبری سنا دی

لاہور (پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے پنجاب ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ پہاڑوں پر کہیں کہیں ہلکی برفباری کا بھی امکا ن ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ہوا کے رخ اور رفتار میں تبدیلی کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت میں …

Read More »

شیخ رشید کا دل کے ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل، ڈاکٹرز نے کیا تشخیص کی؟

راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹروں نے شیخ رشید کا طبی معائنہ کیا اور ان کو سینے مں تکلیف کی تشخیص کی۔ ڈاکٹروں نے انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں 24 …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے تک کی بڑی کمی ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد اب فی تولہ 2 لاکھ13 ہزار 800 روپےہوگئی۔اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت1200 روپے کم ہوکر 1لاکھ83ہزار300 روپےہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہوکر 2015 …

Read More »

عبدالعلیم خان کے حق میں کون سا امیدوار دستبردار ہو گیا؟

لاہور (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے حق میان این اے 117 سے امیدوار نے دست برداری کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 117 سے امیدوار چوہدری واحد نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور ان کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ شاہدرہ سے …

Read More »

حکومت نے دکانداروں سے ٹیکس اکٹھا کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور (پاکستان امیج)ایف بی آر نےالیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلرز سکیم متعارف کروانے کی تیاری کر لی ہے۔ ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ‘ تاجر دوست’ موبائل ایپ تیار کر لی ہے ، ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں کو “دوست” کے ذریعے رجسٹر کیا جائے گا، “دوست ایپ” کے ذریعے دکانداروں کی آمدن کا ریکارڈ ایف …

Read More »

الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 233بدین میں فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت کرلی، الیکشن کمیشن نے حکمنامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکم نامے میں کہا گیاہے کہ فارم 33کے مطابق حسام مرزا کو جی ڈی اے کا پارٹی ٹکٹ اور انتخابی نشان الاٹ …

Read More »

صنم جاوید اور شوکت بسرا نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آزادامیدوار صنم جاوید اور شوکت بسرا نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صنم جاوید نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کردیں،صنم جاوید کے این اے 119،120اور پی پی 150سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔ این اے 163سے شوکت بسرا نے بھی …

Read More »

3 بڑی جماعتیں ناکام ہوچکیں،نیب، اینٹی کرپشن کرپٹ ترین ادارے ،انکا احتساب کون کریگا?شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ نیب، اینٹی کرپشن کے ادارے ملک کے کرپٹ ترین ادارے بن چکے ہیں ان کا احتساب کون کرے گا۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ 3 بڑی جماعتیں ناکام ہوچکیں،نئی جماعت کا فیصلہ الیکشن کے بعد کروں گا، …

Read More »

پاس بیٹھے بچے کی ایسی حرکت کہ دلہن نے زور دار تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل

لاہور (پاکستان امیج) دلہن نے ساتھ بیٹھے بچے کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شادی کی تقریبات کے دوران اکثر مضحکہ خیز واقعات پیش آتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر …

Read More »