اسلام آباد(پاکستان امیج)8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا قوی امکان ہے۔رپورٹ کے …
Read More »پاکستان
یہ میری عدالت ہے اس میں قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا:جج ارشد حسین ، پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر برہمی کااظہار
لاہور(پاکستان امیج)مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے اظہار برہمی کی، جج ارشد حسین بھٹہ نے کہاکہ یہ میری عدالت ہے اس میں قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا،جج چھٹی پر چلا جائے تو کیا 10دن پہلے آپ کسی ڈیوٹی جج سے آرڈر کرا لیں گے ۔ نجی ٹی …
Read More »شیخ رشید کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
راولپنڈی (پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو پولیس نے 16 جنوری کو 9 مئی واقعات میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے شیخ رشید …
Read More »عدت میں نکاح کیس؛ گواہوں کے بیانات قلمبند نہ کرنے کے حکم میں 31جنوری تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس میں گواہوں کے بیانات قلمبند نہ کرنے کے حکم میں 31جنوری تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر …
Read More »کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار
کراچی(پاکستان امیج) سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں کراچی سے گرفتار …
Read More »اسلام آباد ؛تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں فوادچودھری کی ضمانت کنفرم کردی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں فوادچودھری کی ضمانت کنفرم کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں فوادچودھری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے اور فراڈ کیسز کی سماعت ہوئی،فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد اور دونوں بیٹیاں کمرہ عدالت میں موجود تھیں۔ فوادچودھری کی …
Read More »مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس …
Read More »ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمور جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے حکم امتناع کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کا اختیار عارضی طور پر بحال کیا۔ عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے …
Read More »عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی(قدرت روزنامہ) پی پی رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سے رہائی ہونے یا نہ ہونے اور آئندہ حکومت کی …
Read More »پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار شہید، سرکاری افسر زخمی
پشاور(پاکستان امیج)داؤد زئی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ گلبیلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل کامران تاج ولد ملک تاج سکنہ گلبیلہ کو نشانہ بنایا۔ کامران تاج تھانہ خان رازق شہید (کابلی) میں کمپیوٹر آپریٹر تعینات تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی رورل ڈویژن ظفر احمد خان دیگر پولیس افسران …
Read More »
Pakistan Image