پاکستان

موٹروے پولیس کا کوئٹہ سے پشاور جاتی بس پر صوابی کے قریب چھاپہ، کیا کچھ نکلا؟ عملہ گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) موٹروے پولیس نے صوابی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس میں موجود نان کسٹم پیڈ سامان برآمد کر لیا اور بس کے ڈرائیو ر کو عملہ سمیت گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے موٹروے ایم ون صوابی کے قریب بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ برآمد …

Read More »

اے این پی کو ’’لالٹین‘‘ کا نشان مل گیا، جرمانہ اور4 ماہ میں پارٹی الیکشن کروانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے اے این پی کو انتخابات کے لیے لالٹین کا نشان دے دیا، ساتھ ہی جرمانے کے ساتھ 4 ماہ میں پارتی الیکشن کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں اے این پی کی درخواست مانتے ہوئے الیکشن کمیشن نےعوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین کا نشان دینے کا فیصلہ کرلیا، جس میں …

Read More »

کراچی میں ڈکیتی میں ملوث 5 پولیس اہلکاروں کی چھٹی

کراچی(پاکستان امیج) بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسرکے گھرمیں ڈکیتی کرنے کے الزام میں سی ٹی ڈی پولیس کےایک انسپکٹرکوجبری ریٹائراور4 پولیس اہلکاروں کوملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن سندھ کے اہلکاروں نے 29 نومبرکوسادہ لباس میں سعید آباد تھانے کےعلاقے بلدیہ ٹاؤن میں ریٹائرڈ پولیس افسربشیرحسین کےگھرپرچھاپہ مارا تھااوران کے بیٹے کوتشدد کا …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدیں لازمی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے اشیائے ضروریہ کی فروخت کیلیے ڈیجیٹل رسیدوں کو لازمی قرار دیدیا ہے، جس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت ایف بی آر نے ریٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری کے خاتمے کے لیے …

Read More »

ن لیگ نے لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کے اپنے تمام امیدواروں کی فہرست جاری کر دی

لاہور(پاکستان امیج )پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں صوبائی اور قومی اسمبلی کی تمام نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری کر دہ فہرست میں بتایا گیاہے کہ پارٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز ، 119 سے مریم نواز شریف ، این …

Read More »

خوشاب ؛ ن لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان

خوشاب(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سمیرا ملک نے این اے 87کے ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا تھا،لیکن پارٹی قیادت نے این اے 87کا ٹکٹ شاکر بشیر اعوان کو جاری کر دیا، جس پر سمیرا ملک نے آزاد حیثیت سے الیکشن …

Read More »

پارٹی ٹکٹ کا معاملہ، نوازشریف نے ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان تنازع کا کیا حل نکالا ؟ جانئے

لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سردار ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان ٹکٹوں کی تقسیم کا تنازع بالآخر حل ہو گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے دونوں رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی تھی تاکہ دونوں کے درمیان ٹکٹوں کے تنازع کو …

Read More »

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)عام انتخابات تین ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قرار داد میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام انتخابات کو تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے ۔ یہ قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ …

Read More »

بلے کا نشان واپس نہ ملا تو کیا کریں گے ؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا بَلے کا نشان نہ ملا تو پلان بی موجود ہے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہرعلی خان نے میڈیا سےگفتگو کے دوران کہا کہ چیف جسٹس اور عدلیہ سے اپیل ہےکہ سازش ناکام بنائیں،100 فیصد یقین کے “بَلے” کا انتخابی نشان ملے گا۔پی ٹی آئی رہنما نےمزیدکہا …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی،آئی ایم ایف نے گزشتہ سال کے مقابلے معاشی شرح نمو میں اضافے کی بھی پیش گوئی کی ہے،آئی ایم ایف کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے اور بجٹ خسارے میں کمی کی توقع ہے،آئی ایم ایف نے اخراجات، محصولات اور گرانٹس میں اضافے …

Read More »