پاکستان

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ انتخابات کا مقصد عوام کو اپنے نمائندے چننے کا اختیار دینا ہے، لیکن اگر انتخابات میں چناؤ ہی نہیں ہے تو …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب ؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یکم رمضان المبارک 11 مارچ کو ہوگا، تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔دنیا بھر کے مسلمان مارچ میں رمضان کا …

Read More »

فیصل آباد؛ جمعیت اہلحدیث نے انتخابات میں عابد شیر علی کی حمایت کا اعلان کردیا

فیصل آباد(پاکستان امیج)جمعیت اہلحدیث نے عام انتخابات میں فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ جمعیت اہلحدیث کی قیادت و کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جمعیت اہلحدیث کی حمایت سے ن لیگ مزید …

Read More »

مولا بخش چانڈیو نے لفظ لاڈلے کی تعریف بیان کردی

حیدرآباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اصل بات سیاسی اصول قائم رکھنا ہے، ملک میں سیاست کو بہت گندا کردیا گیا ہے, لاڈلا انہیں کہتے ہیں جنہیں سہولیات کے ساتھ آگے لایا جائے۔ پریس کلب حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ ملک میں سیاست کو بہت …

Read More »

بڑی خوشخبری، گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج) ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ماڑی پٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا، یومیہ 6.57 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس ملے گی۔ اعلامیے کے مطابق غازیج فارمیشن ٹو …

Read More »

مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار کرلیاگیا

لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانے والے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگائے۔ پولیس کے مطابق وکیل عتیق الرحمان کو نعرے بازی …

Read More »

’ شعیب ملک نے شادی کو چلانے کے لیے بڑی کوشش کی اور بھارت یا پاکستان میں رہنے کے بجائے تیسرے ۔ ۔ ۔ ‘فردوس عاشق اعوان کا پرانابیان وائرل ہوگیا

سیالکوٹ (پاکستان امیج) سیاست دان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرکٹر شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی شدہ زندگی کو چلانے کی بڑی کوششیں کیں اور انہوں نے اہلیہ کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے تیسری جگہ کا انتخاب بھی کیا، یہ بیان انہوں نے کچھ عرصہ قبل دیا تھا جو شعیب ملک کی نئی شادی …

Read More »

خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑ ی غلطی کا اعتراف کر لیا

کراچی(پاکستان امیج) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور …

Read More »

سونا پھر مہنگا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی (پاکستان امیج) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی قیمت آج مزید اضافے کے بعد2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونا 84 ہزار 585 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز سونا 1300 روپے مہنگا ہوا …

Read More »

ملتان میں پی ٹی آئی کے 15 سے زائد یوسی چیئرمینوں نے آئی پی پی کی حمایت کردی

ملتان (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 سے زائد یونین کونسلوں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابق ایم پی اے ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کی …

Read More »