بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

نارووال(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور پہنچے،کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر سابق کرکٹر کا استقبال کیا، سدھو نے کرتار پور بابا گرو نانک کی سمادھی پر ماتھا ٹیکا ،اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *