نوشہرہ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے گرا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی …
Read More »پاکستان
پیسے بانٹ کر ووٹ مانگنا ووٹ کی بدترین توہین، لگ رہا ہے 8 فروری کو عوام مسلم لیگ (ن) کو واضح مینڈیٹ دیں گے: شہبازشریف
لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں عوام بیلٹ بکس کے ذریعے ووٹ سے فیصلہ کریں گے، لگ رہا ہے 8 فروری کو عوام مسلم لیگ (ن) کو واضح مینڈیٹ دیں گے، بلاول بھٹو جہاں سے چاہیں الیکشن لڑیں لیکن پیسے بانٹ کر ووٹ مانگنا ووٹ کی بدترین توہین …
Read More »چائے پکوڑے، سگریٹ کا بھی اہتمام ، اڈیالہ جیل میں سماعت کی کوریج کیلئے جانیوالے صحافیوں کو ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اڈیالہ جیل میں طویل سماعتیں بھی چلتی رہیں جس دوران کسی کو جیل سے باہر آنے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن اس دوران وہاں موجود صحافیوں اور دیگر متعلقہ لوگوں کو ملنے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایک انٹرنیٹ صارف کے سوال کے جواب میں صحافی ثاقب بشیر نے انکشاف …
Read More »کراچی میں بارش اور بدترین ٹریفک جام، دلہا دلہن کو شادی کی رات رشتے دار کے گھر گزارنا پڑی
کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی میں ہفتے کی رات اچانک ہونے والی تیز بارش اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام کے باعث دولہا دلہن کو شادی کی رات قریبی عزیز کے گھر گزارنا پڑ گئی۔ جیو نیوز کے مطابق شاہ فیصل سے نارتھ کراچی آنے والی ایک بارات کے دولہا امجد اور دلہن کو شدید بارش کے باعث رات شادی کے …
Read More »کراچی؛ مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ پھر شروع، دن بھر جاری رہنے کا امکان
کراچی(پاکستان امیج) شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی دن بھر ہلکی و تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج اتوار کے روز بھی کراچی میں دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہو سکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار …
Read More »آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے سفک کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل ( سفک) کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، اس …
Read More »ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے عملدرآمد کمیٹی قائم
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران حکومت نے ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کو عملی جامہ پہنانے کیلیے عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے72 گھنٹوں میں پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ریونیو ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 8 رکنی امپلیمینٹیشن اینڈ ایسیٹ ڈسٹریبیوشن کمیٹی کی سربراہی نگران وزیر …
Read More »الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹی فکیشن ج اری کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔ جن تین حلقوں میں انتخابات روکے گئے ہیں، ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 8 باجوڑ، صوبائی …
Read More »علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم نے مبینہ ریاست مخالف نفرت انگیزی اور فوج و عوام میں تقسیم پیدا کرنے کے کیس میں انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ انہیں …
Read More »عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی(پاکستان امیج )سینئر سول جج قدر ت اللہ نے عمران خان اور بشری ٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 7 ، 7 سال قید کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی 14 گھنٹے طویل سماعت کی اور دلائل …
Read More »
Pakistan Image