الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کےحوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریننگ میں غیر حاضر ہونے والے پولنگ سٹاف کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایات بھی دی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ بیگ کی تیاری کے عمل کی از خود نگرانی کریں گے، شکایا ت کے ازالے کیلئے کنٹرول رومز کو مزید فعال کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *