راولپنڈی(پاکستان امیج)اپیلٹ ٹریبونل نے شیخ راشد شفیق، فوادچودھری اور عاطف خان کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں منظورکر لیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپیلٹ ٹریبونل میں شیخ راشد شفیق کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، اپیلٹ ٹریبونل نے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی این اے …
Read More »پاکستان
بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ، مختلف حصوں میں موسلادھار بارش
کوئٹہ (پاکستان امیج)بارش اوربرف برسانے والا مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا،مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان کے شمال مشرقی مغربی اور ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، دالبندین اور خاران میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش ہوئی۔اس کے علاوہ تربت، پسنی اورماڑہ سمیت ساحلی علاقوں میں تیز …
Read More »فوادچودھری کی جانب سے فیملی سے ملاقات کی استدعا عدالت نے منظور کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے فوادچودھری کی جانب سے فیملی سے ملاقات کی استدعا عدالت نے منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں فوادچودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت ہوئی، فواد چودھری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی،فوادچودھری کی جانب سے راجہ عامر نے وکالت نامہ …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا
کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے کا تھا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 …
Read More »زلفی بخاری، راجہ بشارت کے کاغذات منظور، عارف عباسی کی اپیل مسترد
راولپنڈی(پاکستان امیج)اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی امیدوار زلفی بخاری ، راجہ بشارت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں جبکہ عارف عباسی کی مسترد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے ریٹرننگ افسران الیکشن ٹریبونل میں پیش ہوئے،پی ٹی آئی رہنما سید ظفر علی شاہ کے کاغذات نامزدگی …
Read More »تاحیات نااہلی کیس؛ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں۔ سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام اآباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بلوچ مظاہرین کی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد پولیس انتظامیہ کو بلوچ مظاہریں …
Read More »پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
کراچی(پاکستان امیج) الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214 سے زین قریشی، حلقہ این 238 سے حلیم عادل شیخ، حلقہ این اے 241 سے ارسلان خالد اور پیپلز پارٹی کے امیدوار اختیار …
Read More »سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، انتہائی مطلوب سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج) سیکورٹی فورسز نے خیبرپختنخوا کے علاقے ٹانک میں آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر 4 اور 5 جنوری کی درمیانی شب ٹانک کے علاقے میں کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب سزایافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ ڈویژن بینچ نے معطل کر دیا۔ دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے سوال اٹھایا کہ 62 ون ایچ میں نا اہلی سے متعلق کیا تحریر ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image