پاکستان

خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پشاور (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا، تاہم سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بارشیں نہ ہونے کے باعث شدید خشک سالی کے بعد آخر کار بادلوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کر لیا، پشاور، ہنگو، …

Read More »

حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حماد اظہر کا کہناتھا کہ ان کے والد میاں اظہر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، این اے 129کے کارکن اپنے اپنے مقام سے ریلیاں نکالیں یاد رہے کہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی

پشاور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کردی۔ حکام کا کہنا ہے کہ طویل خشک موسم کے بعد مغربی ہوائیں 27سے لے کر 31جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج سے گلگت بلتستان کشمیر میں وقفے وقفے سے …

Read More »

فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ ، ن لیگ اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئیں

فیصل آباد(پاکستان امیج)دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ پر مسلم لیگ ن اور جماعت اسلامی آمنے سامنے آگئیں۔ جماعت اسلامی کے ضلعی صدر نے بتایا کہ جماعت اسلامی نے ڈپٹی کمشنر کو 22 جنوری کو جلسے کیلئے درخواست دی تھی، درخواست میں دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسے کی اجازت طلب کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نے درخواست جمع کر …

Read More »

سعودی عرب نے حج اور عمرہ زائرین کیلئے بہترین سہولت متعارف کرا دی

ریاض (پاکستان امیج) سعودی عرب میں حج اور عمرہ چیریٹی ایسوسی ایشن نے مناسک کی ادائیگی کے دوران گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کر دیا ہے اور پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنربنایا گیا ہے۔ یہ پورٹ ایبل ایئر کنڈیشنر اس سال (2024) میں زائرین کے لیے ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کی …

Read More »

بشریٰ بی بی کے داماد ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

پاکپتن(پاکستان امیج)پاکپتن میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں، سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے اور مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں حیات مانیکاتحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حیات مانیکا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے لوگوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر اے این پی کا رد عمل سامنے آگیا

پشاور (پاکستان امیج) خیبر پختونخوا کے لوگوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان اے این پی خیبر پختونخوا ثمر بلور نے کہا کہ تین بار وزیراعظم رہنے والے کو زیب نہیں دیتا کہ ایک صوبے کے عوام کو بیوقوف کہیں، اس بیان کی مذمت کرتے ہیں، …

Read More »

پشاور میں دفعہ 144نافذ

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144نافذ کردی،ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ 15روز کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی ہے،اسلحہ ساتھ رکھنے اور نمائش پر مکمل پابندی ہو گی،خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Read More »

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل، اعلیٰ ایرانی عہدیدار کا بیان بھی سامنے آگیا

تہران (پاکستان امیج )سیکیورٹی معاون گورنر سیستان بلوچستان نے کہا ہے کہ سراوان میں پولیس فائرنگ کی تحقیقات کررہی ہے، جاں بحق افراد ایران میں ڈینٹنگ پینٹنگ کا کام کرتے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ رات ایران کے سرحدی علاقے سراوان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 9 پاکستانیوں کو قتل کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سیکیورٹی معاون کاکہناتھاکہ زخمیوں کے …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا …

Read More »