پاکستان

سپریم کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آ باد (پاکستان امیج ) سپریم کورٹ میں صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ صحافی صرف میڈیا ہاوسز کے کارڈ دکھا کر سپریم کورٹ انٹری گیٹ سے داخل ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو بنانے یا یوٹیوب پروگرام ریکارڈ کرنے …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 35 پیسے سستا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد 279.50 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 279.85 روپے پر بند ہوا تھا ۔ سٹاک مارکیٹ میں …

Read More »

اگر تقریر کرنے پر جج کو ہٹایا جائے پھر تو آدھی عدلیہ گھر چلی جائے گی،چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل پرچیف جسٹس نے کہاکہ ہمیں حقائق کو نہیں بھولنا چاہئے،اگر تقریر کرنے پر جج کو ہٹایا جائے پھر تو آدھی عدلیہ گھر چلی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،چیف …

Read More »

شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والا باپ، بیٹا گرفتار

راولپنڈی(پاکستان امیج ) راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کا ریپ کرنے والے باپ اور بیٹے کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں حماد خان اور اس کا والد رزاق خان شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم حماد خان شادی کا جھانسہ دے کر متاثرہ لڑکی کو اپنے …

Read More »

عامر ڈوگر نے حمایت مانگی تو اس کی مہم چلاؤں گا، جاوید ہاشمی کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

ملتان (پاکستان امیج)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے حلقہ این اے 149 پر الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر نے حمایت مانگی تو اسکی مہم چلاؤں گا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا کہ ہمارے ملک میں جس کی لاٹھی ہوتی ہے …

Read More »

قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے،سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں سابق ڈپٹی سپیکر کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے قاسم سوری نااہلی کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس جاری کردیا اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے،قاسم سوری کے خلاف کیوں نہ آئین شکنی …

Read More »

موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کا خطرہ

لاہور(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے نے موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے کہا ہےکہ موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور ملک بھر میں شدید خشک سردی ہے۔پی ڈی ایم …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دونوں کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور دونوں مقدمات میں ضمانت کے لیے …

Read More »

پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں موبائل فون کی درآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 118 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال جولائی تا دسمبر کے درمیان 79 کروڑ ڈالر سے زائد کے موبائل درآمد کئے گئے، یہ گزشتہ مالی …

Read More »

اگر آپ نے ایسے ہی کرنا ہے تو لکھا ہوا فیصلہ لے آئیں اور سنا دیں،شاہ محمود کا سہیل محمود کے بیان کے دوران پراسیکیوٹر کی مداخلت پر اعتراض

راولپنڈی(پاکستان امیج)سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے بیان ریکارڈکرانے کے دوران پراسیکیوٹر کی مداخلت پر شاہ محمود قریشی نے اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاکہ اگر آپ نے ایسے ہی کرنا ہے تو لکھا ہوا فیصلہ لے آئیں اور سنا دیں، پراسیکیوشن کو گواہ کے بیان کے دوران مداخلت کا کوئی حق نہیں،پراسیکیوٹر گواہ کو لقمے دینے سے گریز …

Read More »