پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نئی مصیبت میں پھنس گئیں

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر موسمیات زرتاج گل اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے زرتاج گُل کو طلبی کا نوٹس جاری کر تے ہوئے 24 جنوری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ، اینٹی کرپشن نے زرتاج گل کے ہمراہ ان کے شوہر اور دیگر افراد کو بھی طلب کیا ہے ، واضح رہے کہ زرتاج گل کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور کمیشن لینے کے الزامات عائد ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *