صوبائی خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ / کوئٹہ کراچی ڈبل روڈ کیس سماعت

کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی چمن ردورویہ روڈ ، حب پل اور ساکران روڈ مقدمات کی سماعت جاری , نیشنل ہائی وے اور فائنانس کمیشن آف پاکستان کی آپسی فنڈنگ معاملات میں کھلم تضادات سامنے آئے، دونوں اداروں کی کھلم کھلا فائنانس معاملات بد عنوانی کی عکاسی ہے ، جس کا خمیازہ ہم حادثاتی لاشوں کی صورت میں دو دہائیوں سے اٹھارہے ہیں …

Read More »

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے

چمن (پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے چمن آمد پر اعلٰی حکام نے وزیر اعلٰی بلوچستان اور صوبائی وزراء کا استقبال کیا وزیر اعلٰی کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اراکین اسمبلی بھی چمن پہنچے وزیر اعلٰی بلوچستان نے چمن ماسٹر پلان کا افتتاح کیا، وزیر اعلٰی بلوچستان کو …

Read More »

چاغی :دالبندین کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بلاک

چاغی (پاکستان امیج)دالبندین کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بلاک کسٹم کے خلاف بارڈر ٹریڈ کی جانب سے سڑک کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیئے بند کردیا گیا کسٹم رات کو گھروں میں گھس کر چوروں کی طرح چھاپہ مارتی ہے چادر اور چاردیواری کی پامالی کرتا ہے، ہڑتال کی وجہ سے شدید گرمی میں گاڑی ڈرائیورز اور …

Read More »

چمن ، وزیراعلی بلوچستان اور کورکمانڈر کی چمن آمد پر دھرنا شرکا اور شہری ریلی کی صورت مین ماسٹر پلان کیجانب روانہ

چمن(پاکستان امیج) وزیراعلی بلوچستان اور کورکمانڈر کی چمن آمد پر دھرنا شرکا اور شہری ریلی کی صورت مین ماسٹر پلان کیجانب روانہ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد شریک ، فوٹو سیشن کے بجائے وزیراعلی اصل مسئلہ حل کرے ، وزیراعلی نامکمل ماسٹر پلان کا افتتاح کرکے کریڈیٹ لینے کے بجائے عوام کو سنے، ہمُ ماسٹر پلان کے مقام کے …

Read More »

پی بی 9 کوہلو : 7 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ،ن لیگ کے نواب چنگیزخان مری کامیاب

کوہلو (پاکستان امیج )بلوچستان کے ضلع کوہلو کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 9 میں 7 پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ ہوئی پولنگ کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ن لیگ کے نواب چنگیزخان مری مجموعی طور پر 7147 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔پیپلز پارٹی کے میر نصیب اللہ مری 6197 ووٹ لے کر …

Read More »

بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے سربراہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈویلپمنٹ ڈویژن کے صدر ڈاکٹر کرسٹوفر الیاس کی ملاقات، بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کو مربوط بنانے پر اتفاق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں …

Read More »

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے،ریاستی رٹ چیلنج کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں بڑی انسر جنسی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں مذہب کے نام پر انسرجنسی …

Read More »

بلوچستان سے سندھ ایرانی ڈیزل سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ(پاکستان امیج )ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایرانی ڈیزل صوبہ سندھ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایف سی کے مطابق انسداد سمگلنگ کی کارروائی بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراہ این 65 پر کی گئی۔ ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے خفیہ اطلاعات پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل سمگلنگ کی کوشش کو ناکام …

Read More »

بلوچستان کے نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے نئے مالی سال کا 870 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی آئندہ مالی سال 25-2024 کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کریں گے، بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو ترجیح …

Read More »

ایف سی نے ایرانی تیل کی سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، دو ٹرک تحویل میں لے لئے

کوئٹہ (پاکستان امیج)ایف سی بلوچستان نے ایرانی تیل کی سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی بلوچستان کی جانب سے مانجھو شوری کے مقام پر سمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی، کارروائی میں ایرانی ڈیزل سے بھرے دو ٹرک قبضے میں لئے گئے۔ اِن گاڑیوں میں تقریباً24000 لٹر ڈیزل مستونگ سے جیکب آباد سمگل کیا جارہا تھا۔ …

Read More »