کوئٹہ(پاکستان امیج)ـوزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے خضدار کی تحصیل زہری میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ نہ صرف ہمارے عوام کے لیے تکلیف دہ ہے بلکہ یہ ہمارے عزم اور اتحاد کو شکست دینے کی ایک ناکام کوشش ہے حملے کی …
Read More »صوبائی خبریں
ایسے بربریت کے واقعات کا مقصد ہمارے خطے کو غیر مستحکم کرنا اور ہمارے لوگوں میں خوف پھیلانا ہے،میر سلیم احمد کھوسہ
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ (ن) میر سلیم احمد کھوسہ نے بلوچستان کے علاقے زہری میں بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا عمل امن، انسانیت اور معاشرتی اقدار پر حملے کے مترادف ہے میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا …
Read More »زہری حملہ بزدلانہ عمل ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،میر ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ(پاکستان امیج)ـصوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی نے تحصیل زہری، ضلع خضدار میں ایک کالعدم تنظیم کی جانب سے تخریب کاری کی کوشش اور عوامی و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے سماجی رابطے کی سائٹ “ایکس” پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ عمل ریاست …
Read More »حکومت بلوچستان عوام کے جان و مال اور املاک کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے،ہادیہ نواز
کوئٹہ(پاکستان امیج):ـپارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر محترمہ ہادیہ نواز نے بلوچستان کے علاقے زہری میں املاک پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے جس کا مقصد بلوچستان کے امن کو خراب کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کرنا ہے۔ …
Read More »بلوچستان کے عوام اور حکومت متحد ہو کر ان چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے اور ایک پرامن اور خوشحال بلوچستان کی تعمیر کا عمل جاری رکھیں گے،حاجی ولی نورزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)پارلیمانی سیکرٹری سماجی بہبود، حاجی ولی محمد نورزئی نے بلوچستان کے علاقے زہری میں بدھ کے روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ گھناؤنا عمل امن، انسانیت اور معاشرتی اقدار پر حملے کے مترادف ہے حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا کہ ایسے بربریت کے واقعات کا مقصد …
Read More »پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
کراچی)(پاکستان امیج)پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹار چورنگی، اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی (سائٹ) میں شہریوں کو پاسپورٹ کی سہولیات مہیا کی …
Read More »کوئٹہ میں 2 روز کیلئے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر 2 روز کے لیے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں اتوار کی رات بند کی گئی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس منگل 7 جنوری کو رات 12بجے بحال کردی جائے گی۔ واضح رہے کہ جے یوآئی …
Read More »بلوچستان: حلقہ پی بی 45 کوئٹہ میں دوبارہ پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے، اس حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو چکی جو شام 5 بجے تک جاری …
Read More »کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ کے ضلع قلات کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ …
Read More »زیارت میں شدید برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ، مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی
اسلام آباد،لاہور، کوئٹہ،کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں …
Read More »
Pakistan Image