خضدار (پاکستان امیج) رات کی تاریکی میں ایرانی ڈیزل مزدا اور ٹرک کے ذریعے سندھ اسمگلنگ کا سلسلہ شروع۔ ایس ایچ او کرخ چند دونوں میں کروڑ پتی، مبینہ طور پر مزدا،ٹرک ، گاڑیوں میں سے فی گاڑی ڈیڑھ لاکھ روپے لائن لینے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ماہ سے براستہ ونگو ایم 8 شاہراہ سے ایرانی …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ سٹی روڈ پروجیکٹ میں 30 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں منظرعام پر آگئیں
کوئٹہ (پاکستان امیج)کوئٹہ میں نکاسی آب اور سڑکوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے 2 ارب 60کروڑ روپے کی لاگت سے کوئٹہ سٹی روڈ پروجیکٹ میں 30کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں منظرعام پر آگئیں یہ منصوبہ 2012 میں شروع ہوکر 2016میں اختتام پذیر ہوا تھا2013 میں کوئٹہ میں نکاسی اب کا مسلہ حل کرنے اور سڑکوں کی حالت زار …
Read More »صوبائی حکومت اور ادویات کمپنی کا تنازعہ، چمن کے سول ہسپتال میں مریض رل گئے
چمن (پاکستان امیج) صوبائی حکومت اور ادویات کمپنی کے تنازعہ نے چمن کے غریب عوام کو سول ہسپتال میں ادویات سے محروم کردیا چمن کا سول ہسپتال ادویات کی ترسیل سے محروم غریب مریض رل گئے پرائیوٹ کلینک میں ادویات انتہائی مہنگی ہونے مریض ادویات کو ترس گئے. صوبائی حکومت پوری ایکشن لیں عوامی حلقوں کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق …
Read More »چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے
چمن (پاکستان امیج) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق دھرنے کے شرکاء پر کارروائی کے خلاف مشتعل مظاہرین نے مختلف مقامات پر احتجاج بھی کیا جس کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ گڑنگ پر 15روز سے بند ہے اور مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز …
Read More »پسنی کے پہاڑی علاقے سے کتنے کروڑکی اور کتنی چرس بر آمد ہوئی ؟
کوئٹہ (پاکستان امیج )پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس برآمد کر لی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق انٹیلی جنس ٹیم نے انسداد منشیات اور اینٹی سمگلنگ مہم کے سلسلے میں پسنی کے جنرل ایریا زیکو کپر پوسٹ کے شمال مغرب میں سرچ آپریشن کے دوران اعلیٰ …
Read More »وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟
کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی ایل ایف) کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کے اوپر پھینکی جانے والی چیز کے معاملے پر ان سے معافی مانگی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک انفرادی …
Read More »کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ، ریکٹر سکیل پر شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ جانیے
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکے مطابق زلزلہ پیما مرکزکا کہنا ہے کہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30کلومیٹراور مرکز کوئٹہ سے 23کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا …
Read More »مسافروں کے تحفظ کے لیے ہر مسافر گاڑی میں ایک سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان آگیا
کوئٹہ(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا جبکہ بسوں کو چیک پوسٹ پر چیک بھی کیا جائے گا ، وزیراعلیٰ نے محکمہ داخلہ کو ہدایت کی کہ جوائنٹ چیک پوسٹ پر مسافر بسوں کو 15 تا 20 منٹ سے زیادہ نہ روکا جائے۔ تفصیلات …
Read More »خضدار، چمروک کے مقام پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق ،9افراد زخمی
خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول دھماکے سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر …
Read More »مرغی کی سپلائی روک دی گئی ، دکانیں بند
کوئٹہ (پاکستان امیج)آل بلوچستان پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے کوئٹہ میں برائلر مرغی کی سپلائی روک دی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولٹری ایسوسی ایشن نیاز محمد نے کہاہے کہ برائلر مرغی کی سپلائی پولٹری ڈیلرز کے خلاف کارروائی پر روکی گئی ہے ، پنجاب سے مرغی کی سپلائی نہ ہونے پر کوئٹہ میں مرغی کی دکانیں بند ہو …
Read More »
Pakistan Image