کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان نے کہا کہ صوبے کے تمام اضلاع میں امدادی سامان بھجوادیا گیا ہے، مون سون بارشوں کے …
Read More »صوبائی خبریں
سسٹم درست ہوتا تو پٹیشن کا فیصلہ 2010میں ہی ہوجاتا، نوابزدہ لشکری رئیسانی
کوئٹہ(پاکستان امیج) نوابزدہ لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ سسٹم درست ہوتا تو پٹیشن کا فیصلہ 2010میں ہی ہوجاتا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوابزدہ لشکری رئیسانی نے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اب کیاانصاف ملے گا چھ سال گزر گئے، وقت ضائع ہوا، فنڈز چوری ہوئے،ان کاکہناتھا کہ سسٹم پارلیمنٹ نے ٹھیک …
Read More »کوئٹہ : محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات
کوئٹہ (پاکستان امیج )کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سیکیورٹی پلان کے تحت شہر میں 1820 اہلکار تعینات کردیئے گئے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ کا کہنا ہے کہ شہر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دےدیا گیا ہے اور اس دوران شہرمیں 1820 اہلکار تعینات ہوں گے۔سیکیورٹی پلان کے تحت شہرکی …
Read More »بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ
بختیار اآباد(پاکستان امیج)بختیارآباد:نیشنل ہائی وے NA65 چکھڑا کے مقام پر ڈاٹسن کو حادثہ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق 9افراد زخمی ہوگئے ڈاٹسن صحبت پور سے کوٸٹہ جارہا تھا کہ ٹاٸر برسٹ ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ، حادثے میں ایک خاتون جانبحق 9 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں ، لیویز اور …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وفاقی وزراء جام کمال خان، اعظم نذیر تارڑ سردار اویس خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ مملکت علی پرویز ملک وزیرِ اعظم کے ہمراہ. وزیرِ اعظم …
Read More »وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس بلوچستان میں سرکاری ملکیت اراضی کو گرین کارپوریٹ شراکتی منصوبے کے تحت آباد کرنے کی منظوری ، بلوچستان کابینہ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ایکٹ کا جائزہ اور دوسرے صوبوں سے موازنہ کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی کمیٹی میں صوبائی وزراء میر ظہور …
Read More »بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہونے کا امکان
کوئٹہ(پاکستان امیج )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا نیا سپیل 3جولائی سے داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سپیل سے صوبے کے 15 اضلاع میں 3 سے 7 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔لسبیلہ، خضدار، آواران، جھل مگسی، قلات، نصیر آباد، اوستہ محمد، صحبت پور، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی، موسیٰ خیل، کوہلو، ڑوب، …
Read More »زمینداروں کا کیس موثر طور وفاق کے سامنے اٹھایا ، وزیر اعلٰی بلوچستان
کوئٹہ(پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے زمیندار ایکشن کمیٹی کے وفد کی ملاقات ، وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا ہے کہ زمینداروں کا کیس موثر طور وفاق کے سامنے اٹھایا وزیر اعلٰی نے زمینداروں سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پیش رفت کے باوجود ہڑتال کی کال باعث افسوس ہے، زمیندار کا کیس وفاق میں زمینداروں کے وکیل …
Read More »ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے نوجوان کو رکن صوبائی اسمبلی کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان میں ٹریفک اہلکار پر تشدد کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، ملزم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کو رکن بلوچستان اسمبلی لیاقت لہری کی رہائش گاہ سے …
Read More »چمن:وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی آمد پر دھرنا مظاہرین کا احتجاج
چمن(پاکستان امیج)مظاہرین کو ماسٹر پلان گیٹ پر روک دیا گیا وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی آمد پر دھرنا مظاہرین کا احتجاج وزیراعلٰی بلوچستان کا دھرنا کمیٹی سے نہ ملنے پر مظاہرین مشتعل مظاہرین کاپاک افغان بارڈر شاہراہ پر دھرنا مقام سے ریلی نکالی مظاہرین کی شہر سے ماسٹرپلان تک احتجاجی مارچ مظاہرین 10 سے 15 کلومیٹر تک پیدل احتجاجی مارچ کیا …
Read More »
Pakistan Image