صوبائی خبریں

امن میں خلل ڈالنے والے عناصر کو انجام تک پہنچایا جائے گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج ) وزیرِاعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ امن میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا۔جاری اپنے ایک بیان میں سرفراز بگٹی نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے …

Read More »

مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(پاکستان امیج) مشرقی بائی پاس بکرا منڈی کے قریب پولیس پر دستی بم حملہ دھماکے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دستی بم حملے میں زخمی …

Read More »

سوراب واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،فرح عظیم شاہ

کوئٹہ(پاکستان امیج )ایمان پاکستان تحریک کی چیئرپرسن اور رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ نے سوراب میں مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر:ریونیو:ہدایت اللہ بلیدی کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی شہادت ایک قومی سانحہ ہے، جس کی جتنی …

Read More »

تربت، لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج تربت ٹو کوئٹہ شاہراہ بندخواتین کا خیمہ لگا کر دھرنا، مسافر کوچز اور گاڑیاں پھنس گئیں

تربت(پاکستان امیج )تربت میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے تربت ٹو کوئٹہ شاہراہ کو بند کر دیا ہے۔ احتجاج میں خواتین بھی شامل ہیں جنہوں نے سڑک پر خیمہ لگا کر دھرنا دے دیا ہے۔دھرنے کے باعث تربت ٹو کوئٹہ اور گوادر ٹو کوئٹہ جانے والی مسافر کوچز اور دیگر گاڑیاں پھنس کر …

Read More »

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم، جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کا امکان

کوئٹہ(پاکستان امیج )محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق تیز اور گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت درج ذیل ہیں:کوئٹہ میں 33، قلات 28، زیارت 25، ژوب …

Read More »

ڈیرہ بگٹی، تحصیل بازار میں فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

ڈیرہ بگٹی(پاکستان امیج )ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعہ کی صبح پیش آیا جب نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک اہلکار پر فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ سے لیویز اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ …

Read More »

شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نماز جنازہ بھاگ ناڑی میں ادا کر دی گئی

نصیر آباد(پاکستان امیج)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نمازِ جنازہ انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی اس موقع پر نصیرآباد ڈویژن کے اعلیٰ سول و عسکری حکام ایف سی کے افسران قبائلی عمائدین سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جنازہ میں شریک ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمزدہ …

Read More »

وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کریں گے

کوئٹہ (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ایوی ایشن ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کوئٹہ ایئر پورٹ پر قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا …

Read More »

جامعات میں غیر ضروری شعبوں کی بجائے دور حاضر سے ہم آہنگ جدید شعبوں کی ترویج کی جائے، راحیلہ درانی

کوئٹہ (پاکستان امیج) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی سربراہی میں صوبے کے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز نے یہاں ملاقات کی اس دوران یونیورسٹیوں کے مالی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ یونیورسٹیوں میں تنخواہوں میں تفریق ختم کرنے کے لئے سیلریز …

Read More »

ایڈوکیٹ محی الدین ساسولی مرحوم کے چیمبر پر فورسز کی توڑپھوڑ فورس گردی ہے ، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے ، عدلیہ بھی سمجھوتے پر عمل پیرا ہے فورسز کی ماورائے قانون کاررواہیوں پر نوٹس نہیں لے رہے ہیں اس لیئے وکلا کے چیمبرز بھی محفوظ نہیں ، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(پاکستان امیج ) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ شب ممتاز قانون دان اور سپریم کورٹ بار کونسل کے رکن مرحوم غلام محی الدین ساسولی ایڈوکیٹ کے چیمبر (نیشنل لا چیمبرز) واقع اسپنی روڈ کوئٹہ جس میں بلوچستان ہائی کورٹ کے وکیل ممتاز قانون دان اسد ایڈوکیٹ سمیت دیگر وکلا آفس کرتے ہیں بدھ اور جمعہ کی شب مبینہ …

Read More »